تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

فرحت کیانی

لائبریرین
10.37.59.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ آپ کا ذاتی لگتا ہے۔۔۔ ۔ :)
اس میں سب سے اوپر والی مچھلی کتنی پیاری ہے۔۔۔ ۔
نہیں۔ یہ میرے بھتیجے کے سکول کے استقبالیہ میں لگا ہے۔ ہمارا نیا والا ذاتی ابھی 'فنڈنگ' لے انتظار میں 'پینڈنگ' ہو رہا ہے۔ :)
مچھلیاں واقعی بہت پیاری ہیں۔ اور بچے یہاں اپنی مچھلیاں لا کر بھی شامل کرتے رہتے ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

موبائل کی طرح۔۔۔۔ :laughing:
بالکل۔۔۔۔ مچھلیاں واقعی بہت پیاری ہیں۔۔۔۔ اور بچوں کو اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہیے۔۔۔۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
موبائل کی طرح۔۔۔ ۔ :laughing:
بالکل۔۔۔ ۔ مچھلیاں واقعی بہت پیاری ہیں۔۔۔ ۔ اور بچوں کو اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہیے۔۔۔ ۔ :)
جی ہاں۔ ایسے کاموں کے لئے دوسروں کی جیب پر بار ڈالنا چاہئیے۔ :)
اس کی دیکھ بھال کے لئے بچوں کی بھی جماعت وار باریاں لگتی ہیں۔
 
پچھلے تین چار دنوں سے نیلی چیزوں پر نگاہ جمائے ہوئے تھے اور چند تصاویر بنائیں لیکن ایک کل رات میں بنائی ہے اسے شریک کر رہے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20131205_204625.jpg
 
تعبیر

محفلین
مجھے ایک تصویر لگا کر بالکل مزا نہیں آتا سو پیشگی معذرت

یہ تصویر کچھ ٹائم پہلے کی ہے ۔اس میں نیلا اور سفید ساتھ ساتھ ہیں سو لگا دیتی ہوں۔

2013-01-09110256_zps33c6240f.jpg
 
آخری تدوین:
Top