نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آؤنیاں ۔ از ناعمہ عزیز

    انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آؤنیاں پین سیلویا دے کرتوت پُل نا پاواں گے رچرڈ ویلبر نوں تے اسی پُھل چڑواں گے ایشبیری دیاں نظماں اُتے طمالاں پاونیاں انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آونیاں ایڈرینن ریچ دا فیمینیزم پار لایا سی کروسی بل دا جادو وی کر کے دکھایا سی کیویں کیویں پڑھ کے اساں نیپڑے...
  2. ناعمہ عزیز

    بہار آئی ۔

    بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب شارے ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں ہر سال جشن بہاراں کے سلسلے میں ایک میلے کا اہتمام کیا جاتا ہے ، جس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ شرکت کرتے ہیں ، دنیا بھر کے پھولوں اور جانوروں کی نمائش ہوتی ہے ۔ اور جب بہار آتی ہے تو ہر جگہ...
  3. ناعمہ عزیز

    مجھے کھول دے میری ذات پر۔ ناعمہ عزیز

    مرے طرز و فکر کا نقش گر مرِی عقل و فہم سے بالاتر کہ میں جان لوں تیرا راستہ مِرا قلب تو ہے تیرا ہی گھر مرِی آنکھ میں تیرا عکس ہو مجھے خود میں اتنا فنا توُ کر میں چھپی ہوں خود میں ہی کسقدر مجھے کھول دےمیری ذات پر مجھے آگہی کی دے روشنی دے میرے جنون کو ر ہگزر مرِی زندگی کا ہر اک سفر ترِی راہ میں ہو...
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہوں میں ۔ ناعمہ عزیز

    میری شاعری کو پڑھ کے میری دوستیں پوچھتی ہیں سنو گڑیا کہیں تمھارے لفظوں میں خوشی کے رنگ ملتے ہیں کہیں تمھارے جذبوں میں غموں کے تاثر دکھتے ہیں کہیں تم روتی ہوں شدتِ غم کے حوالوں سے کہیں چپ سی نظر آتی ہو گہرے خیالوں میں مگر جب تم ہمارے ساتھ ہوتی ہو تو تمھاری آنکھوں میں دُکھ کا کوئی سایہ نہیں دِکھتا...
  5. ناعمہ عزیز

    بہت ہنستا ہوا چہرہ بہت ویران لگتا ہے ۔ از ناعمہ عزیز

    بہت ہنستا ہوا چہرہ بہت ویران لگتا ہے یہ شخص مجھے زمانے سے پریشان لگتا ہے یہ آنکھوں کی سرخی رونے کا پتا دیتی ہے جان کے حقیقت دنیا کی یہ حیران لگتا ہے مجھے تو لگتا ہے اس کو خوشیاں راس نہیں آئیں ماضی میں اس کے بہت بڑا طوفان لگتا ہے چلو آؤ پوچھیں ذرا کہ معاملہ کیا ہے کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی نقصان...
  6. ناعمہ عزیز

    چائنیز دہی بھلے

    کچھ دن پہلے ہم نے چائنیز دہی بھلے بنائے تھے سوچا آپ کو بھی ترکیب بتائی جائے ۔ اجزا دہی : آدھا کلو مایونیز : ایک کپ کریم: ایک پیک سفید چنے (ابلے ہوئے): ایک کپ میکرونی : (ابلی ہوئی ) ایک کپ آلو ( ابلے ہوئے ) دو عدد درمیانے گاجراور شملہ مرچ: باریک کٹی ہوئی پیاز: باریک کٹا ہوا چکن (بون لیس )...
  7. ناعمہ عزیز

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    ایک یہ بھی چھوٹی سی نظم اپنی دوستوں کے لئے لکھی تھی ۔۔ محبتوں کے وہ باب سارے وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھال رکھنا ، خیال رکھنا وفا میں ساری عنایتوں کا وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا حساب رکھنا ، خیال رکھنا گلاب رت کے وہ سارے قصے کبھی کسی کو سنانا چاہو تو لفظوں کو بے مثال رکھنا خیال رکھنا کبھی جو ہم...
  8. ناعمہ عزیز

    آنکھیں ۔ از ناعمہ عزیز

    اسے کہو تیری آنکھیں سمندر سے بھی گہری ہیں بہت شفاف سی آنکھیں یہ ہنستی کھیلتی آنکھیں اسے کہو کہ اتنے مہنگے خواب مت دیکھے مجھے وہ ہنستی کھیلتی ہی اچھی لگتی ہے اسے کہو کہ خوابوں کو سجانے میں اک عرصہ بیت جاتا ہے مگر پھر ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے۔۔
  9. ناعمہ عزیز

    Wanna see you alive.. Regard Naima Aziz

    The pain of your separation is like a wound, In my heart I can extremely found, A wound that cannot recover, Till the last breath we‘ll suffer, We love you a lot make it clear, Let me know how we can bear ? How can we bear the separation of you ? Do not you wanna come back too ? Look! I wanna...
  10. ناعمہ عزیز

    گھر واپسی کا احوال

    آج کا دن کو خاص اچھا نہیں تھا۔ کالج سے اکیڈمی چلی گئی ، سٹوڈنٹس کو پڑھایا تو ہماری ایک لیکچرار مس صبا بھی ساتھ ہی اکیڈمی گئیں تھیں ۔ مس ملیحہ نے ان کو گھر چھوڑنا تھا اور مجھے بھی۔ اب مسئلہ یہ تھا کہ مس بینش کی شادی ہے اور ہم تینوں کو شادی کے لئے فینسی جوتے لینا تھے۔ تو طے ہوا کہ مدینہ ٹاؤن سے...
  11. ناعمہ عزیز

    یہی زندگی ہے !

    2012 کا سورج غروب ہو گیا ! ہاہ !!!! ہر سال یونہی تو ہوتا ہے۔بڑی تیزی سے وقت چلتا ہی جا رہا ہے۔ زندگی گزر رہی ہے اور گزرتی ہی جارہی ہے۔ 2012 ہی نہیں ہر سال ہی آتا ہے اور آ کر چلا جاتا ہے۔ کتاب حیات میں کئی باب کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ کئی ٍ صفحات کالے ہوچلے ہیں ۔ کہیں تلخ اسباق کی تلخی ہے اور کہیں...
  12. ناعمہ عزیز

    برج سرطان

    سرطان افراد گول مٹول چہرے والے ہوتے ہیں۔ ان کے چہروں پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے ۔ یہ لوگ سست لیکن باوقار انداز سے آگے بڑھتے ہیں ۔ ان کی آنکھوں میں گرم جوشی ہوتی ہے ۔ ہاتھ اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں ۔ سرطان افراد کے جذبات میں اتار چڑھاؤ رہتا ہے ۔ یہ چاندکے زیر اثر لوگ ہوتے ہیں اور اسی طرح پراسرار...
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز کے اقوال زریں ؛)

    "انسان جب تک صبر کرتا ہے، سکھ میں رہتا ہے۔ صبر چھوڑ دو تو ایسی تڑپ جاگ اٹھتی ہے کہ ایک ایک لمحہ عذآب بن جاتا ہے"۔۔ "بندہ ہر مرتبے سے نیچے گر جائے ، پر اسے انسانیت کے مرتبے سے نیچے نہیں آنا چاہئے۔" "کبھی انسان عروج کی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے ، کبھی زوال کی پستیوں کو ۔ پر دونوں میں ہی نقصان...
  14. ناعمہ عزیز

    اک نیا جنم لیا ہے ۔ ناعمہ عزیز

    فضاؤں میں ابھی تک احساس ہے دُکھ کا اندر کہیں کچھ خالی سا ہوا ہے بہت دنوں سے کچھ ڈھونڈ رہی ہیں نگاہیں اک وہ جو اب پاس نہیں رہا ہے ہاں وہ دور جا بسا ہے کہیں بنا کے اسکے کچھ سوجھ نہیں رہا ہے کرب و اذیت نے توڑ دیا ہے اندر تلک ہاں اب سمجھ آیا زندگی کیا بلا ہے ! ہم زندہ ہیں یہ حقیقت ہے لیکن ہم بھی مر...
  15. ناعمہ عزیز

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔ تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟ والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں...
  16. ناعمہ عزیز

    پھر سے جینا ہے ۔ ناعمہ عزیز

    ذرا ٹھہرو کچھ دیر رک جاؤ کیوں بھاگتی جارہی ہو کیوں غموں سے دامن چھڑا رہی ہو یہ سفر آساں نہیں ہے دھیرے چلو ٹھہرو ، رُکو ذرا دیر کو سستا لو تم ارے پگلی یونہی چلتے رہنے سے کسی دن تھک جاؤ گی بلا مقصد چلے جانا تمھارا غم مٹا دے گا ؟ دُکھوں سے جان چھڑا لینا بہت آساں نہیں ہوتا اذیتوں کے لمحے تو زندگی...
  17. ناعمہ عزیز

    اقبال ڈے کے موقع پر

    السلام علیکم سب کو ۔ اقبال ڈے کے موقع پر ہمارے کالج میں ایک تقریب کا اہتمام ہو رہا ہے ۔ اور اس کی تمام ذمہ داری میرے سر ہے ۔ کمپئرنگ مجھے کرنی ہے اس کے لئے لڑکیوں کو تقریروں کے لئے مواد بھی مجھے ہی مہیا کرنا ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ کم سے کم کمپئرنگ کے لئے ہی میری مدد کر دیں ۔ اور اس کے لئے آپ...
  18. ناعمہ عزیز

    Linguistics

    Linguistics یعنی لسانیات ۔ Linguistics is a term coined by joining two words i.e ligua and istics. It means scientific study of language . اور اب میں مجھے آپ کو یہ بتانا ہے کہ میں نے یہ دھاگہ کیوں شروع کیا ! محب علوی لالہ کے کہنے پر یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے ۔ اور اس لیے بھی کیا گیا کہ ہم لٹریچر...
  19. ناعمہ عزیز

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

Top