نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    سفر لاحاصل ۔ از ناعمہ عزیز

    زمیں سے آسمانوں تک سفر جو آخری ہے نا میں اسکی منزل آنے تک گزرتے راستوں کے بیچ فقط تیرےگماں پاؤں بتا اے جانے والے تُو کہاں تیرے نشاں پاؤں ؟ تصور سے حقیقت تک میں ہر منظر میں کھو جاؤں مگر آنکھوں کے کھلنے پر میں ذہن و دل میں اندر تک بہت آہ و فغاں پاؤں بتا اے جانے والے تُو کہاں تیرے نشاں پاؤں ؟...
  2. ناعمہ عزیز

    میں !

    ہر گزرتے سال میں کوشش کرتی ہوں ایک نظر پیچھے کی طرف مڑ کے جھانک کے دیکھ لوں ، کچھ سبق مل جاتے ہیں ، یاد کر لوں ، کچھ نتائج مل جاتے ہیں ، گرہ سے باندھ لوں ، کچھ تجربے حاصل ہو جاتے ان کی روشنی میں آگے چلوں کیا پتاا اگلے سال یہ غلطیاں نا ہوں ، جس روز میں نے اپنی آخری نظم "اگر میں شاعرہ ہوتی " لکھی...
  3. ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں سبھی قصے گزرتے سال کی باتیں وہ خوشیوں کے سبھی لمحے دکھوں کی ساری سوغاتیں اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں جو گزرے دوستوں کے سنگ وہ شوخ و شاد سارے رنگ بچھڑنے کے وه سارے پل میں لکھتی میرا گزرا کل اگر میں شاعرہ ہوتی میں ٹوٹے پھوٹے لفظوں کو یوں دھاگے میں پرو دیتی...
  4. ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    عجیب دکھ ہیں ، عجیب دکھ ہیں جو دل کے اندر اداسیوں کا اندھیرا کر کے براجماں ہیں عجیب دکھ ہے کہ تم اندھیری قبر میں تنہا اکیلے ہی ہو ہاں یہ بھی دکھ ہے کہ ہم یہاں ایک چھت کے نیچے جو سو رہے ہیں مگر نا بھولو کہ یہ بھی دکھ ہے تری جدائی جو سہہ رہے ہیں جو رو رہے ہیں عجیب دکھ ہیں جو اندر اندر غموں سے ہم...
  5. ناعمہ عزیز

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    میری کل کی لکھی آزاد نظم کا دوسرا حصہ جو کہ سلمان حمید لالہ نے لکھا ہاہاہاہاہا پڑھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہو گئی میں :) آپ بھی پڑھیے :) (پارٹ 2) مرے ہمسفر او مرے جگر تو کہاں گیا، چل اب آ ادھر مری روح کو تُو قرار دے مجھے کچھ ہزارادھار دے میں تجھے اگر نہ لوٹا سکا مجھے مار دے، مجھے مار دے مری ذات تجھ میں...
  6. ناعمہ عزیز

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    مرے چارہ گر مرے محتسب مری بات سن مجھے صبر دے مجھے دے سدا تو یہ حوصلہ کہ میں سہہ سکوں جو ہیں غم سبھی جو ہیں دکھ سبھی مری ذات کے مرے لم یزل مرے راہبر مری بات سن تو بلاشبہ، مجھے آزما کڑے امتحاں سے مجھے مٹا تو اگر سنے، مری التجا مجھے بھی دکھا وہی راستہ کہ چلوں اگر تو میں لڑکھڑا کے گروں نہیں جو میں...
  7. ناعمہ عزیز

    نفس

    نفس پرستی انسان کی فطرت ہے ، اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس فطرت سے آزاد ہیں ، اپنی مست دنیا میں مگن اس سے لو لگا کے اس دنیاوی سفر کے اختتام کا انتظار کر رہے ہیں ، یہ زمین کسی بشر کے لئے ایسی ہی ہے، جیسے کسی مسافر کے لمبے سفر کی تھکن سے آرام لینے کو چند لمحے کسی پیڑ کے نیچے سستا لینا ، جیسے فضاؤں...
  8. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    السلام علیکم اہل محفل میں رحمت خداوندی سے بالکل ٹھیک ہوں اور آپ سب کی خیریت کے لئے دعا گو ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ دگاھا میں نے خواتین کے لیے کھولا ہے ، تو بھائی حضرات اس کو کھولنے سے پہلے ایک بار سوچئے کہ ان کی اس دھاگے میں آمد سے ان کے ساتھ کس قسم کا برتاؤ کیا جائے گا :beating::beating...
  9. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    لگا ایسا مجھے کہ میری متاع حیات کھو گئی میں ، میں نا رہی ، میں اسی کے ساتھ کھو گئی میرے تحریروں میں تھی جو تاثیر یوں اٹھی مجھے بات نا ملی آہ ! میری بات کھو گئی دن میں سوچا کہ سبھی روٹھے ہوئے منا لونگی پھر گماں نا رہا کب دن ڈوبا اور رات ہو گئی محبتوں کو چاہتوں کو دل سے نوچ ڈالا مگر...
  10. ناعمہ عزیز

    محسن نقوی جنوں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا

    جنوں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا میں اپنی ذات کی سچائیوں سے ڈرتا رہا محبتوں سے شناسا ہوا میں جس دن سے پھر اس کے بعد شناسائیوں سے ڈرتا رہا وہ چاہتا تھا کہ تنہا ملوں، تو بات کرے ! میں کیا کروں میں تنہائیوں سے ڈرتا رہا میں ریگزار تھا، مجھ میں بسے تھے سناٹے اسی لئے تو میں شہنائیوں سے ڈرتا...
  11. ناعمہ عزیز

    الواداع

    یہ سچ ہے تمھارے جانے سے کوئی فرق نہیں آئے گا صبح سے شام وہی شام سے رات وہی وقت کے پاؤں میں کون بیڑیاں پہنائے گا ؟ ایف ایم پر تمھاری جگہ کوئی اور آ جائے گا وہ بولے گا یونہی اور بولتا چلا جائے گا یادوں کی کتاب پر اک گرد سی پڑ جائے گی اسے کون ہٹائے گا ؟؟؟ وقت کب رکتا ہے!! کیا زندگی بدلتی ہے...
  12. ناعمہ عزیز

    واپسی

    السلام علیکم سب کو ۔۔ اور ہم بقلم خود یہاں اردو محفل پر واپس آ چکے ہیں اور ااب قوی امید ہے کہ یہاں سے بھاگنے کے امکاانات میں کمی واقع ہو گی، سب سے پہلے تو ہمیں یہاں واپسی کی مبارک باد ملنی چاہئے ۔۔۔۔ہے نا ؟؟؟ اس کے بعد لیپی کی مبارکباد ملنی چاہئے کہ جس کے ذریعے سے یہاں واپسی کا حصول ممکن ہوا۔...
  13. ناعمہ عزیز

    ہائی بلڈ پریشر

    عرصہ ہوا کچھ لکھا نہیں گیا ، وجہوہات تو کئی ایک ہیں لیکن یہ وجہ بھی تھی کہ کوئی موضوع نہیں ملا، حالانکہ کبھی کبھا ر مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے اندر الفاظ گدگدی کر رہے ہیں ۔۔ آج بھی روز کی طرح میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں تھا تو لیٹے لیٹے میں نے سوچا کچھ ہائی بلڈ پریشر پر زیر بحث لایا جائے ۔۔ ہائی...
  14. ناعمہ عزیز

    عشق ۔ از ناعمہ عزیز

    جہیڑی عشق دی کھیڈ رچائی اے اے میری سمجھ نا آئی اے ویکھن نوں لگد ا سادا اے اے عشق بڑا ای ڈھڈا اے اے ڈھڈا عشق نچا دیوے پیراں وچ چھالے پا دیوے عرشاں دی سیر کر دیوے اے رب دے نال ملا دیوے چُپ رہ کے بندہ تَر جاندا جے بولے سولی چڑھ جاندا جہیڑا عشق سمندر ور جاندا او جنیدا وسدا مر جاندا ایس عشق توں کوئی...
  15. ناعمہ عزیز

    ذکر اس پری وش کا

    میری گرل فرینڈ ایک دن چپکے سے محفل پر آئی تھوڑا سا مسکرائی میں نے بھی اس کی طرف دیکھ کے سمائل دی :) رفتہ رفتہ ہماری دوستی ہوئی
  16. ناعمہ عزیز

    یاد ۔ از ناعمہ عزیز

    جب رستہ ہو دشوار بہت اور منزل دور نظر آئے، اس لمحے یاد آ جائے اور بے حساب آ جائے جب آنسو حد کو توڑ کر آنکھوں سے باہر آتے ہوں اور چپکے سے پھر کانوں میں اک سرگوشی کر جاتے ہوں تو بات سنو تم یوں کرنا وہ لمحے یاد کر لینا جو سنگ ہمارے گزرے تھے وہ اپنے ساتھ کر لینا یادوں کے سنگم ساتھ لئے ہاتھوں میں...
  17. ناعمہ عزیز

    یہ حقیقت ہے تو خواب کیوں نہیں ہو جاتی۔ از ناعمہ عزیز

    بھائی کے نام یہ حقیقت ہے تو خواب کیوں نہیں ہو جاتی! تیرے جانے کی سچائی سراب کیوں نہیں ہو جاتی ! کیوں ہوں میں اسقدر یقین و وہم میں مبتلا یہ کہانی ہے تو مجھ پر وا کیوں نہیں ہو جاتی ! اکثر لگتا ہے یونہی ہنستے کھیلتے چلے آؤ گے تم یہ امیدجھوٹی ہے تو راکھ کیوں نہیں ہو جاتی ! میں صبر و تحمل کی...
  18. ناعمہ عزیز

    ڈھونڈو گے اگر کالج کالج ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہنستے چہرے ، باتوں میں دم کھانا زیادہ ، پڑھائی کم کہنا ہے تمھیں اتنا ہم دم ڈھونڈو گے اگر کالج کالج ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم پریزنٹیشن کے وقت آوازیں مدھم کانفیڈینس لیول باعثِ شرم اُٹھا کے سر فخر سے یہ کہتے ہیں ہم ڈھونڈو گے اگر کالج کالج ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم بھگتی ہے ڈھیرو ڈانٹ ڈپٹ پر آیا...
  19. ناعمہ عزیز

    سوں رب دی ووٹ عمران دا اے ! از ابوبکر جمیل

    میرے تایا زاد بڑے بھیا نے یہ نظم لکھی تھی عمران خان کے لئے ۔سوچا پی ٹی آئی والوں کو سنائی جائے :p سوں رب دی ووٹ عمران دا اے اے نعرہ پاکستان دا اے جے اپنی ماں دا بچہ ایں کر فیصلہ جو ایمان دا اے او بہن میری اور یار میرے ایس دھرتی دے میمار میرے ایناں دشمن ورگریا سجنا نئیں ایناں بانداں انیاں...
  20. ناعمہ عزیز

    پارٹی نا ہو گی ملک تو سب کا سانجھا ہے نا ؟

    آج کل تازہ ترین موضوع سیاست ہے ، ہر وہ میرے جیسا بندہ جسے نا سیاست میں دلچسبی ہے اور نا ہی اس کے بارے میں معلومات ہے سیاست پر بحث کرتا نظر آرہا ہے ، میں تو ویسے ہی اس موضوع سے بچتی ہوں ، الیکشن سے پہلے ہر بندے کی رائے کی ساری پارٹیوں کے بابت اپنی اپنی رائے تھی ہر کوئی دلائل دینے کی کوشش کر رہا...
Top