میری باتیں کے نام سے میرا بلاگ ہے ، اور اب یہ دھاگہ بھی ایک بلاگ ہی ہے :) یہاں میں بونگیاں لکھا کروں گی جیسے میں اپنے بلاگ پر لکھتی ہوں ، اگر کسی کو سمجھ نا آئیں تو اس کا قصور ہے میرا نہیں ،
اگر آپ کو میری بات سمجھ میں آ جائے تو آپ سمجھ جائیں کہ آپ ابنارمل ہیں ۔
اگر نا آئیں تو میں یہی اس بات کی...