ڈئر کسٹمر
اب "واپڈا" لایا آپ کے لئے نیا عوامی پیکج
"5 کا 55"
یعنی ہر 5 منٹ بجلی استعمال کریں اور 55 منٹ تک بجلی کی شاندار بچت حاصل کریں۔ وہ بھی
بالکل فری
اور ساتھ ہی
1: موبائل چارج نہ ہونے سے بیلنس کی بچت
2: ٹی وی نہ دیکھنے سے گناہوں کی بچت
3: بجلی جانے پر صبر کرنے سے صابرین میں شمار
4: بجلی...