نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    مبارکباد نئے دس ہزاری زکریا بھائی

    بالآخر زکریا بھائی نے آج 10000 پیغامات کا سنگ میل پار کر ہی لیا۔ لیکن ابھی موصوف ٹاپ 12 میں نہیں آتے۔ :) بہر کیف یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  2. ابن سعید

    بیٹیاں سب سمجھ جاتی ہیں

    چند ماہ قبل جب ہم ہندوستان گئے ہوئے تھے اس وقت ناعمہ عزیز بٹیا رانی نے ہمیں رلایا تھا۔ ہم کئی دنوں سے سوچ رہے تھے کہ اس کا بدلہ لینا چاہئے۔ لیکن کبھی ہمت نہیں جٹا پاتے تھے، بس خود ہی ذرا سا رو لیتے تھے۔ آج سوچتے ہیں کہ۔۔۔
  3. ابن سعید

    ہدایات: اردو ویب لائبریری کتب کی فارمیٹنگ

    اس مراسلے کے اولین مخاطب لائبریری ٹیم کے وہ احباب ہیں جن کو لائبریری بک اسٹور کی نظامت اور وہاں کتابوں کی منتقلی کی ذمہ داری سونپی گئی ہو۔ دیگر احباب ان معاملات سے آگاہ رہنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں۔ اردو ویب لائبریری کی حالیہ پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں کے دھاگے میں ہم نے ایک عدد اپلیکیشن کا...
  4. ابن سعید

    اردو ویب لائبریری ذخیرہ کتب: پیش رفت اور منصوبے

    السلام علیکم۔ اردو ویب لائبریری، اردو ویب کے ترجیحی منصوبوں میں سے ایک ہے۔ اکثر کمیونٹی منصوبوں کی طرح اسے بھی افرادی قوت، فعال نظامت، بین الاراکین سالم نظام رابطہ، تکنیکی و انتظامی صلاحیتوں کا اجتماع، ذمہ داران کی دستیابی، تنظیمی ڈھانچے میں اختیارات و ذمہ داریوں کی متوازن تقسیم، مہمیز و ترغیب...
  5. ابن سعید

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    آج صبح صبح اس خوشگوار خبر سے واسطہ پڑا کہ محفل کے بے حد محنتی اور عزیز رکن دوست (شاکر عزیز) گولڈ میڈلسٹ ہو گئے ہیں۔ اس طرح گولڈ میڈلسٹ محفلین کی تعداد میں ایک اور اضافہ ہوا۔ یہ خبر آنجناب کے بلاگ سے ملی۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں شاکر بھائی اور ان کی فیملی کے ساتھ ہیں جن کا تعاون اور دعائیں...
  6. ابن سعید

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    آج ہی تیمور بھائی سے معلوم ہوا کہ کل ہماری بے حد پیاری مقدس بٹیا رانی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور ان کو اسپتال لے جانا پڑا۔ اب حالات بہتر ہیں۔ ہم اپنی بٹیا رانی کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔ اللہ انھیں شفاء کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
  7. ابن سعید

    غیر متوقع اردو ویب ڈاؤن ٹائم

    اردو ویب سمیت ڈریم ہوسٹ پر موجود بے شمار ویب سائٹس آج کافی دیر تک ڈاؤن رہیں۔ خود اردو ویب کم و بیش اٹھارہ گھنٹے نا قابل رسائی رہا۔ اس کا افسوسناک پہلو یہ تھا کہ کسی کو کوئی بھی اندازہ نہیں تھا کہ سرور کب تک بحال ہو سکے گا۔ اس کا اندازہ ڈریم ہوسٹ کے اسٹیٹس پیج پر جھنجھلائے ہوئے کلائنٹس کے تبصروں...
  8. ابن سعید

    ٹوئیٹر اب اردو سمیت دیگر دائیں سے بائیں رک والی زبانوں کے لئے تیار

    آج ایک بے حد خوش گوار خبر پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ مشہور زمانہ مائکرو بلاگنگ و سوشل نیٹورکنگ سائٹ ٹوئیٹر نے اردو سمیت دیگر دائیں سے بائیں رخ والی زبانوں کے سپورٹ کا اعلان کر دیا ہے اور رضاکاران کو ترجمے کے لئے مدعو کیا ہے۔ :) اس کے تحت انھوں نے اردو، فارسی، عربی اور ہیبریو زبانوں میں ہیش ٹیگ و...
  9. ابن سعید

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے اپنی پیاری سی تعبیر اپیا رانی کو آج محفل میں دیکھ کر۔ اپیا رانی کئی ہفتوں سے محفل میں لاگ ان ہونا چاہتی تھیں لیکن نئے نظام میں انھیں کچھ مشکل در پیش تھی۔ اپیا رانی ہم بے حد خوش ہیں کہ آج آپ محفل میں حاضر ہو سکیں۔ ہم سب آپ کو بے حد مس کر رہے تھے۔ :)
  10. ابن سعید

    حسب حال 8 جنوری 2012

    15 منٹ 45 سیکنڈ بعد بڑے اہم موضوع پر گفتگو ہوئی ہے۔
  11. ابن سعید

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    ہمیں بے حد مسرت ہو رہی ہے اپنی بے حد پیاری اور دلاری محفلین بہن سارہ خان کو محفل میں ایک طویل عرصہ بعد دوبارہ خوش آمدید کہہ کر۔ در اصل ان کی شخصیت کسی بھی پرانے محفلین کے لئے نئی نہیں لیکن نئے احباب کو بتا دیں کہ سارہ خان ایک بے حد مخلص، ملنسار، صلح جو اور سب سے بڑھ کر ذہین اور ذہانت پسند شخصیت...
  12. ابن سعید

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    اردو محفل کو نئے نظام پر منتقل کرتے ہوئے پچھلے نظام کے کئی غیر مستعمل یا منتشر اجزاء کو خیرباد کہہ دیا گیا تھا۔ در اصل بعض چیزیں تنظیم نو کی متقاضی تھیں جبکہ بعض کو پیچیدگیاں کم کرنے کی غرض سے ہٹایا گیا تھا۔ اور کچھ فیچر ایسے بھی تھے جن کی سپورٹ نئے نظام میں موجود نہیں مثلاً ٹیگ وغیرہ۔ بہر کیف...
  13. ابن سعید

    سارے ناظمین بیک وقت آن لائن: آپ نے ایسا کتنی دفعہ دیکھا؟

    ہم تو ایک عرصہ سے اس کے منتظر تھے کہ سبھی اسٹاف بیک وقت آن لائن ہوں، اتفاقاً آج ایسا نظر آیا کے تمام ناظمین آن لائن ہیں، شگفتہ بٹیا جو کہ لائبریری کے علاقے کی مدیر ہیں وہ اتفاق سے اس وقت آن لائن نہیں تھیں۔ :)
  14. ابن سعید

    سالنامہ اردو تعلیم انگریزی میں

    آج یوں ہی دا اینول آف اردو اسٹڈیز کی سائٹ تک رسائی ہوئی تو دلچسپی کا کچھ سامان نظر آیا۔ آپ احباب بھی ملاحظہ فرمائیں، ممکن ہے کچھ کام کی چیز دکھ جائے۔ :)
  15. ابن سعید

    ناموں میں کیا رکھا ہے؟

    مکمل جملہ کچھ یوں بنتا ہے کہ: بھلا ناموں میں کیا رکھا ہے؟ اس لئے القابات پر تکیہ کیجئے۔ :) کسی زمانے میں بات "غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین۔۔۔۔ الخ" سے شروع ہوئی تھی جو مختصر ہو کر "خادم" تک جا پہونچی۔ کسی جانب شور اٹھا کہ نام میں جدت تو خوب ہے پر "خادم اعلیٰ" ہو تو کیا خوب بات بنے...
  16. ابن سعید

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    محفل کے تمام گرافک ڈیزائنرس کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو آواز دیں اور اردو محفل اور/یا اردو ویب کے لئے ایک اچھے سے فیو آئیکن کا ڈیزائن پیش کریں۔ پھر احباب کی رائے لی جائے گی کہ کون سا منتخاب کیا جائے۔ چوں کہ محفل کو نئے سسٹم پر مائگریٹ کیا جا رہا ہے اس لئے ہم چاہتے ہین کہ اس بار ایک...
  17. ابن سعید

    زندگی کا ایک دن: 24 جولائی 2010

    آج جب کہ دنیا کی آبادی سات بلین کو تجاؤز کر چکی ہے، اس بڑی خبر کے ساتھ ایک یو ٹیوب اور نیشنل جیوگرافک کے اشتراک سے تیار کی گئی ایک ویڈیو کا اجراء کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں 24 جولائی 2010 کو دنیا کے مختلف گوشوں سے یوٹیوب صارفین نے مجموعی طور پر 4500 گھنٹوں پر محیط ویڈیو فوٹیج ریکارڈ کیے۔ ان کی کاٹ...
  18. ابن سعید

    خواہشات کا ستیاناس

    یہ کھیل انتہائی سہل مگر دلچسپ ہے۔ اس میں پچھلے پیغام میں کی گئی خواہش کو ایسے انداز میں پورا کرنا ہے کہ خواہش مند کو سوچنا پڑ جائے کہ اگر یہ قیمت چکانی تھی تو کاش ہم نے خواہش ہی نہ کی ہوتی۔ اور پھر نئی خواہش پوسٹ کر کے کسی اور کا انتظار کرنا ہے جو آکر آپ کی خواہش کا ستیاناس کرے۔ مثلاً: شمشاد...
  19. ابن سعید

    مبارکباد سیدہ سارہ غزل بٹیا سرخ جوڑے میں

    ایک نئی محفلین جنھوں نے آتے ہی اپنی نفیس اور عمدہ شاعری سے محفل میں اپنی شناخت بنا لی، ان کے تعارفی دھاگے کے مطابق پچھلے ہفتے کسی روز انھیں سرخ جوڑوں میں ملبوس ہو کر اپنے زندگی کے نئے منازل کی جانب قدم بڑھانا تھا۔ چونکہ ہمیں اس خوشگوار وقوعے کی حتمی تاریخ معلوم نہیں تھی اس لئے یہ دھاگہ شروع کرنے...
  20. ابن سعید

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    یہاں محفل اور محفلین کے حوالے سے کچھ سوالات کیئے جائیں گے جن کو حل کرنے کے لئے تھوڑی سی جاسوسی کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ ہر کوئی سائل بن سکتا ہے اور ہر کوئی جاسوس بن سکتا ہے۔ شرط صرف اتنی ہے کہ سوالات اتنے سہل نہ ہوں کہ جاسوسی کرنے والے کو شرم کے مارے اپنا پیشہ ترک کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہونا...
Top