مبارکباد نئے دس ہزاری زکریا بھائی

بالآخر زکریا بھائی نے آج 10000 پیغامات کا سنگ میل پار کر ہی لیا۔ لیکن ابھی موصوف ٹاپ 12 میں نہیں آتے۔ :)

بہر کیف یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو جناب،

ویسے 10000 کے بعد کیا زکریا بھائی نیو ہوگئے۔
ہمارا تو خیال ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ مزید اولڈ اینڈ گولڈ ہوچلے ہونگے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زیک بھائی نے تو کسی کو بھی آئس کریم نہیں کھلائی ، آئس کریم کی بجائے کسی نئی یا پرانی ڈش کی ٹریٹ کے لیے کہنا تھا تو پھر شاید ضرور بناتے زیک بھائی کوئی ڈش :happy:
 
Top