نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    ہم انتہائی غم و افسوس کے ساتھ لرزتے ہاتھوں اور بھیگی پلکوں سے یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ جانِ محفل مقدس بٹیا کے بابا اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ایک نیک صفت شخصیت اور بہت ہی خوبصورت دل والے بزرگ کا سایہ ہمارے سر پر نہیں رہا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس سے نوازیں۔ ان کی...
  2. ابن سعید

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    بھئی واہ، دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی ہردلعزیز رکن اور ہماری ننھی پری کو پانچ ہزار پیغامات کے پر لگ گئے۔ ہمیں امید ہے کہ اب ان کی اڑان مزید سریع اور بلند ہوگی۔ :) ہم ثبوت کے طور پر یہ اسکرین شاٹ لگا دیتے ہیں، کیک اور مٹھائی کسی اور کے ذمہ۔ :)
  3. ابن سعید

    انٹرنیٹ تک بچوں کی بے لگام رسائی کے اثرات

    بچوں کی انٹرنیٹ تک مفید رسائی کے لئے کیا مؤثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ یہ ایک سوال ہے جو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ذہن میں تازہ ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں صرف مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے ایک واقعہ دکھایا گیا ہے اس کے اخیر میں والدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ اسے اس توقع میں نہ دیکھیں کہ...
  4. ابن سعید

    تھوڑے بدمعاش ہو تم تھوڑے نادان ہو تم

    شریا گھوشال کی خوبصورت آواز میں فلم سانوریا کا یہ رومانوی نغمہ۔
  5. ابن سعید

    اردو ویب ڈاؤن ٹائم

    ہماری وی پی ایس میں ایک اپاچے سیکیورٹی پیچ شامل کرتے ہوئے کچھ مسائل در پیش تھے۔ نتیجتاً احباب کو کچھ دیر کے لئے اردو ویب تک رسائی ممکن نہیں تھی۔ اب سب کچھ معمول پر لوٹ آیا ہے۔ کسی مشکل کی صورت میں رپورٹ کر سکتے ہیں۔ :)
  6. ابن سعید

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    ہمیں اس بات کا اعلان کرکے بے حد مسرت ہو رہی ہے حال ہی میں شرم سے گلابی ہوئی اپنی مقدس بٹیا اب اپنی زندگی کے ایک انتہائی اہم باب میں قدم رکھنے جا رہی ہیں، جہاں سرخ رنگ کی اسپاٹ لائٹ ان کی قدم بوسی کو تیار ہے۔ وہ مبارک گھڑی اس ماہ مبارک کے آخری ایام میں یعنی 27 اگست کو طے پائی گئی ہے۔ اللہ ان کی...
  7. ابن سعید

    مبارکباد ننھی پری کی کامیاب پرواز

    محفل کی ننھی سی ہر دلعزیز پری عائشہ بٹیا کو محفل، تمام محفلین اور خصوصاً ہم ان کی امتحانات میں شاندار کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یوں ہی امتیازی نمبرات کے ساتھ ایک تابناک مستقبل کی جانب رواں رہیں، یہی ہم سب کی دعا ہے۔ :)
  8. ابن سعید

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    ایک ننھی پری جیسی محفلین، مقدس بٹیا، جو کہ آتے ہی اپنے کئی کارناموں سے محفل کی رونق اور ہر دلعزیز بن گئیں۔ بھئی ہم اپنی نستعلیق انگریزی والی گڑیا رانی کی ہی بات کر رہے ہیں جن کا انٹرویو بیشتر محفلین کی دلچسپی کا سامان رہا اور اب بھی جاری ہے۔ جنھوں نے اپنی تیز رفتار ٹائپنگ کے ذریعہ تن تنہا شگفتہ...
  9. ابن سعید

    پاکستان میں معاشرتی ترقی کے آئڈیاز کے لئے گوگل کی جانب سے تعاون کا اعلان

    آج گوگل نے اپنے لیٹ لانگ بلاگ اور گوگل ڈاٹ آرگ بلاگ پر پاشا سوشل انوویشن فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ احباب اس سے استفادہ کی کوشش کر سکتے ہیں۔
  10. ابن سعید

    مبارکباد مقدس بٹیا کے ایک ہزار پیغامات

    ہماری ننھی پری، مقدس بٹیا نے توقعات سے کہیں زیادہ سرعت دکھاتے ہوئے اتنے قلیل عرصہ میں ایک ہزار پیغامات کا ہدف ایک ہی جست میں پار کر لیا۔ جہاں ان کے بیشتر پیغامات میں گھلی ہوئی نستعلیق انگریزی کے ذائقے نے تمام محفلین کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے وہیں ان کی لائبریری سیکشن میں بے مثل فعالیت کچھ کم...
  11. ابن سعید

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اردو محفل کی چھٹی سالگرہ کر موقع پر یہ سنگ میل اردو محفل، محفلین، فونٹ ساز احباب، جمیل خط نما ٹیم اور مجموعی اردو کمیونٹی کے لئے انتہائی پر مسرت ہے۔ جمیل خط نما کی اجرا کو اب آٹھ مہینے ہونے کو آئے ہیں اور کئی احباب اس کی خدمات سے اب تک کافی فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ نیز یہ کہ بیشتر بلاگران نے فونٹ...
  12. ابن سعید

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر محفلین کو تحفتاً اپنے دوستوں سے فوری بات چیت کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ گو کہ یہ سہولت محفل میں کافی پہلے سے موجود تی پر اس کا استعمال چند افراد تک محدود تھا۔ عموماً انتظامی امور پر بات چیت کرنے کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس کو عام نہ کرنے کا سبب محفل کے ریسورسیز...
  13. ابن سعید

    مبارکباد پورے چھ اکے

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ مزید کچھ کہنے کہ بجائے:
  14. ابن سعید

    گلیاں ہی گلیاں ہیں - اشوک چکر دھر

  15. ابن سعید

    اردو سیارہ ورکشاپ

    تمام اردو بلاگنگ کمیونٹی کو مطلع کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ کافی عرصہ بعد محفل انتظامیہ نے توجہ طلب پروجیکٹ اردو سیارہ کے حوالے سے کچھ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے تحت اگلے چند ہفتوں تک تمام درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ نیز مستقبل قریب میں اردو سیارہ کا حلیہ بدلنے کی بابت بھی کام...
  16. ابن سعید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کی الٹی گنتی۔

    بالآخر مائکروسافٹ کو عقل آ ہی گئی کہ ویب ڈیویلپرس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر 6 کے عذاب سے نجات دلانے کے لئے کچھ سنجیدہ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا انھوں نے آئی ای 6 کاؤنٹ ڈاؤن نامی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کا ٹارگیٹ عالمی سطح پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کے استعمال کو ایک فیصد سے بھی کم کرنا ہے۔ واضح رہے...
  17. ابن سعید

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    انتہائی مسرت کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اجراء کے بعد ایک ماہ پورا ہونے سے قبل ہی جمیل خط نما نے اپنے تمام انٹرفیسیز پر مجموعی طور پر 10000/دس ہزار سے بھی زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ ریکارڈ کیے ہیں جن میں نصف سے زائد ڈاؤنلوڈ اردو ویب فانٹ سرور انٹرفیس کی مدد سے عمل میں آئے۔ ابتدائی دس ہزار...
  18. ابن سعید

    دکنی محاورات مع تشریح - تبصرے و تجاویز

    واہ اس میں تو واقعی جند ایک محاورے ایسے ہیں جو ہم نے پہلے نہیں سنے تھے۔
  19. ابن سعید

    ایسے بے شرم عاشق - یوسف آزاد قوال و راشدہ خاتون

    اف میرے خدا میرا ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا۔
  20. ابن سعید

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    اردو محفل کی افادیت اور معیار کے تئیں تمام محفلین کی اجتماعی کاوشیں ذمہ دار ہوتی ہیں۔ لہٰذا عمومی بیداری و یاد دہانی کی غرض سے "محفل کے سنہرے اصول" کے عنوان سے ایک عدد نوٹس کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ احباب اسے مفید پائیں گے اور اس سلسلے کی تمام کڑیوں کو اپنے مشوروں اور تبصروں سے...
Top