ہماری وی پی ایس میں ایک اپاچے سیکیورٹی پیچ شامل کرتے ہوئے کچھ مسائل در پیش تھے۔ نتیجتاً احباب کو کچھ دیر کے لئے اردو ویب تک رسائی ممکن نہیں تھی۔ اب سب کچھ معمول پر لوٹ آیا ہے۔ کسی مشکل کی صورت میں رپورٹ کر سکتے ہیں۔ :)