خواہشات کا ستیاناس

ابن سعید نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2011

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    یہ کھیل انتہائی سہل مگر دلچسپ ہے۔ اس میں پچھلے پیغام میں کی گئی خواہش کو ایسے انداز میں پورا کرنا ہے کہ خواہش مند کو سوچنا پڑ جائے کہ اگر یہ قیمت چکانی تھی تو کاش ہم نے خواہش ہی نہ کی ہوتی۔ اور پھر نئی خواہش پوسٹ کر کے کسی اور کا انتظار کرنا ہے جو آکر آپ کی خواہش کا ستیاناس کرے۔

    مثلاً: شمشاد بھائی خواہش کریں: "اس بار عید کے موقع پر گھر پر ڈھیر سارے مہمان آئیں۔"

    اور ہم آ کر ان کی خواہش یوں پوری کریں: "ضرور، لیکن آپ کے یہاں دن بھر کے لئے بجلی چلی جائے۔"

    اور پھر ہم خواہش کرتے ہیں:

    ہماری جیب میں ڈھیر سارے نوٹ ہوں۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مگر وہ سارے کے سار ے جعلی ہوں تو

    کشمیر آزاد ہوجائے
     
    • زبردست زبردست × 3
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    لیکن وہاں کا صدر بننے کا آپ کا خواب پورا نہ ہو سکے۔ :)

    مرغیاں روزانہ پانچ انڈے دیا کریں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ناشتہ میں ایک ہی ملے گا آپکو پھر بھی

    بکرے دو دو ہزار کے ہو گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    لیکن سارے بکرے رسی تڑا کر بیچنے والے کے پاس واپس بھاگ جائیں۔ :)

    کاش ہم اس بار عید گھر پر منا سکیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور گھر والے کہیں اور عید منانے چلے جائیں

    آج شمشاد بھائی کہیں میں نے کچھ نہیں کھانا میں کھا کر آیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    اور پتا چلے کہ گھر سے "مار کھا کر" آئے ہیں۔

    آج ناعمہ بٹیا لنچ میں بریانی بنائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور اچانک گھر میں ڈھیر سارے مہمان بن بلائے آجا ئیں

    آج جب ہم گھر جائیں تو بیگم کہے میں میکے جانا چاہیتی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    اور پھر نئے جوڑے اور کرائے کے نام پر آپ کی جیب پر جھاڑو پھیر جائیں۔ :)

    آج ہماری کلاس تین گھنٹے تک نہ چلے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور پھر مسلسل سات گھنٹے تک چلے

    پاکستان میں لودشیڈنگ ختم ہوجائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    لیکن بجلی بارہ گنا مہنگی ہو جائے۔ :)

    کاش روز آنہ لنچ میں پروفیسر کی طرف سے دعوت ہوا کرے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور آخر میں بل آپ سب کو دینا پڑے

    پٹرول پاکستان سے نکلنا شروع ہوجائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    اور بہہ کر پڑوسی ملکوں میں چلا جائے۔ :)

    سارے پرانے محفلین آج محل میں بیک وقت حاضری دینے آ جائیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور مٍحفل پر لوڈ کی وجہ سے سائیٹ چلے ہی نا
    خواہش کی خواہش ہی نہ رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور کم از کم ہر کوئی دس مراسلے ضرور بھیجے۔

    کسی طرح صدر زورداری سے پیچھا چُھوٹ جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    اور اس کی بھی خواہش نہ رہے۔ :)

    اب ہمیں نیند آجائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,693
    موڈ:
    Daring
    اور اسی وقت خاتون اول کا فون آجائے ۔


    یہ کھیل کھیلنے کا دل کر رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کھیلتے کھیلتے اگر باس نے روک دیا۔

    بارش میں نہانے کو جی چاہ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    اور آپ کے جواب سے پہلے بیس جواب آ جائیں۔

    اب شمشاد بھائی والی خواہش پوری کی جائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اور تیزابی بارش ہوگئی تو؟؟؟

    ہماری خواہش ہے کہ ہم بڑے ہو کر کرکٹر بنیں۔۔۔۔یا کم از کم کمانڈو ہی بن جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر