نتائج تلاش

  1. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    میں یہی تو کہہ رہی ہوں کہ 2003 سے آج 2009 تک کتنا ٹائم گز گیا ۔ آپ اس عرصے میں سوئے ہوئے تھے پہلے کیوں ایسی تصویر ایم کیو ایم کو نظر نہیں آئی ۔ ایم کیو ایم نے تو سیتا وائٹ،اور زینت امان جیسے اسکینڈل شہر بھر کی دیواروں پر لکھ کر اور اسی سے ملتے جلتے گھٹیا الزام لگا کر اپنی ہی بہو بیٹیوں کا گلیوں...
  2. آ

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آپ نے شاید اکانومی کے بارے میں غیر ملکی اور اور ملکی مبصرین کے تبصرے نہیں پڑھے ۔ ڈالر کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول کیا گیا جس کا انجام بالآخر یہی نکلنا تھا ۔ آپ کو ایک بات اور بھی یاد دلا دوں کہ مشرف نے ملک پر قبضہ کیا تو اس وقت ڈالر اٹھائیس روپے کا تھا ۔ اور جب موصوف گئے تو ستتر روپے کا تھا ۔ آٹا...
  3. آ

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آمین ۔۔ ۔۔
  4. آ

    پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

    بھانڈا پھوٹ جائے تو کھسیانی بلیاں کھمبا ہی نوچا کرتی ہیں ۔
  5. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    ایک تو یہ خبر بہت پرانی ہے 2003 اور 2009 میں کئی سال کا فرق ہے اور پھر اس کا کیا ثبوت ہے کہ عمران خان نریندر مودی سے ملنے کے لیے وہاں گئے ۔ یہ تصویر کسی تقریب میں سرسری سی ملاقات پر مبنی لگ رہی ہے ۔ ویسے آپ لوگ اپنے زخموں کی مرہم کتنے اوچھے ہتھکنڈوں میں تلاش کرتے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
  6. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    بینا ہونے کے لیے دیدہ ور ہونا ضروری ہے ۔ گلگت کم آبادی پر مشتمل ایک چھوٹا سا شہر ہے یہاں پچھلے چند دنوں میں مسلم لیگ قاف،نواز لیگ،اے این پی،ایم کیو ایم،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے جو جلسے کیے ہیں ان سب میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی ہے ۔ ویسے الیکشن سے کچھ دن پہلے ہی پیپلز پارٹی کا ان علاقوں...
  7. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    نواز لیگ اور قاف لیگ اپنے اپنے الگ الگ امیدوار کھڑے کر رہی ہیں جس کا فائدہ مخالف پارٹیوں کو پہنچ سکتا ہے ۔ گلگت کی ایک نشست سے ایم کیو ایم کے امیدوار کے انتقال کی وجہ سے الیکش موخر کر دیا گیا ۔
  8. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    کراچی کے صرف چند لوگ ہیں ؟؟؟؟
  9. آ

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    جواب ملنا ہوتے تو پہلی بار پوچھنے پر ہی مل جاتے ۔ جواب تو نہیں وہی باتیں بار بار دہرا رہی ہیں جو اپنی پہلی پوسٹ میں کر چکی ہوتی ہیں ۔ میں تو یہ بھی کہہ چکی ہوں کہ بجائے پڑھنے والوں کا ٹائم خراب کریں ۔ ہم سب نے اپنا اپنا نقطہ نظر بیان ک دیا ہے اب فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دینا چاہیئے ۔
  10. آ

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    میں نے پہلے بھی ایک سوال پوچھا تھا کہ مصطفٰی کمال کے ایسے کام بتائیں جن کو نعمت اللہ خان پچاس فی صد سے کم مکمل کر کے چھوڑ گیا ہو ۔ مجھے اس سوال کا بار بار اصرار کرنے کے باوجود بھی جواب نہیں ملا ۔ پھر کراچی میں ترقی کا دعوٰی کیوں؟؟؟؟ میں چاہوں تو نواز لیگ یا پیپلز پارٹی کے کئی کام بتا سکتی ہوں...
  11. آ

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    مہوش خدارا کبھی تو حقیقت پر مبنی بات کیا کرو ۔ ایک بار پھر وہی باتیں شروع سے آخر تک دہرا دیں اور میرے سوال پھر گول کر دیے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ میں آپ کی ایک جیسی باتوں کے پہلے کتنی مرتبہ جواب دے چکی ہوں اور آپ پھر بات وہیں سے شروع کرتی ہیں جہاں سے پہلے ہو چکی ہوتی ہے ۔ کراچی میں ہونے...
  12. آ

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    آپ کی سوچ ہی غلط ہے تو بات کیسے صحیح کر سکتے ہیں ۔ بھائی جی یہاں نواز شریف کے بارے میں کتنے تھریڈ شروع ہوئے ہیں ذرا گن کر بتایے گا ۔ ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم کی مدح سرائی اور الطاف حسین کی خدمت کے لیے شروع ہو رہا ہے ۔ ایسے تھریڈ میں جو الزام لگائے جاتے ہیں ان کے جواب دیے جا رہے ہیں ۔ یہ بھی آپ...
  13. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر بارہ نومبر کے دن گلگت و بلتستان میں پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے لیے الیکشن ہو رہے ہیں _ یوں اس علاقہ کا ایک درینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا کہ یہاں کے لوگ گلگت و بلتستان میں اپنے وزیر اعلٰی کا انتخاب کر سکیں گے _ تاریخی طور پر یہ علاقے کشمیر کا حصہ ہیں یہاں کی...
  14. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    ہاہاہاہاہاہاہا بھائی نواز شریف ہمارے محلے کی ایک دوکان سے دو سال پہلے آدھ کلو چینی ادھار لے گئے تھے اور پیسے ابھی تک نہیں دیے ۔ کیا کوئی اس کو مانے گا ۔ نہیں نہ ۔ آپ کی بات بھی ایسی ہی ہے ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. آ

    شیدا بمقابلہ بش

    بہت خوب ِ‌ ِ ِ
  16. آ

    پاکستان ذندہ باد

    بہت خوب ِ‌ ِ ِ
  17. آ

    مس کال

    بہت خوب ِ‌ ِ ِ
  18. آ

    وحی

    بہت خوب ِ‌ ِ ِ
  19. آ

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    بہت خوب ِ‌ ِ ِ
Top