مصطفٰی کمال اور نعمت اللہ کے بارے میں پہلے کافی لکھ چکی ہوں اور گلگت بلستان میں ریلیوں میں لوگوں کی آمد بھی میں بتا چکی ہوں کہ وہاں کبھی اس طرح کے الیکشن نہیں ہوئے اس لیے لوگ تجسس کے مارے جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کر رہے ہیں کل نواز شریف کی ریلی میں اس سے کہیں زیادہ لوگ آئے تھے جو آپ ایم کیو ایم...