نتائج تلاش

  1. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    تھوڑی سی حالات حاضرہ پر نظر رکھو بھائی ۔ اگر آئی ایس آئی سے تعلق ہوتا تو ایم کیو ایم کے متعلق کبھی نہ لکھتی ۔ ویسے میں باخبر رہتی ہوں اسی لیے آئیں بائیں شائیں نہیں کرتی ۔:grin: وہ کیا کہتے ہیں " ہم رکھتے ہیں نظر ہر خبر پر " جیتے رہیے اور خوش رہیے ۔
  2. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ گلگت جی بی ایل اے ایک سے امیداوروں نے حاصل کیے ۔ لیکن یہاں کا درجہ حرارت کم ضرور تھا لیکن نقطہ انجماد سے کافی زیادہ تھا ۔ دوسرا یہاں کل ووٹرز کی تعداد 47835 ہے جس میں 27823 مرد اور 20012 خواتیں شامل ہیں ۔ پھر یہ حلقہ شہری علاقے پر مشتمل ہے ۔ جہاں خواتین پر اتنی...
  3. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    جی بی ایل اے 12 سکردو 6 میں کل ووٹرز کی تعداد 32300 ہے جس میں 16750 مرد اور 15550 خواتین شامل ہیں ۔ کل پولنگ کے روز یہاں کا درجہ حرارت مائنس 12 تھا یعنی نقطہ انجماد سے بھی بہت کم ۔ ان علاقوں میں خواتین بہت کم ووٹ ڈالتی ہیں اتنی سردی میں لوگ گھر سے کم ہی نکلتے ہیں پھر اتنی بڑی تعداد میں ان دو ہی...
  4. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    اب تک موصول ہونے والے رزلٹ کے مطابق پارٹی پوزیشن یوں ہے پی پی پی ۔۔ 11 نواز لیگ ۔۔۔۔۔ ۔2 قاف لیگ ۔۔۔۔ 2 جے یو آئی ۔ 1 ایم کیو ایم ۔۔ 1 آذاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 ٹوٹل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 21 GBLA-1 Gilgit 1 Candidate Name Votes Party Winner Syed Razi Uddin 10012 IND Runner-up Jaffer Ullah...
  5. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    قاف لیگ کو اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کی مقبولیت سے خائف ہو کر بنایا تھا جس کا نقصان نواز شریف کو تو ہوا ہی لیکن قاف لیگ مشرف کی مکمل سپورٹ اور ریکارڈ دھاندلی کے باوجود بھی پچھلے عام انتخابات میں ناکام ہوئی ۔
  6. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    جو خبریں آ رہی تھیں اور جیسا اسکرپٹ لکھا گیا تھا نتائج اسی کے عین مطابق نکلے ۔ دبئی میں ہونے والے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مزاکرات میں ایم کیو ایم نے گلگت بلتستان میں دو سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا ۔ جو پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ نواز لیگ ،قاف لیگ او دوسری جماعتیں الیکشن سے پہلے اسی بات کی...
  7. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    بھائی میں نے یہ بات الیکشن سے پہلے ہی لکھ دی تھی اور پھر الیکشن سے ایک روز قبل وزیر اعظم کا گلگت بلتستان جانا اور ان کے ساتھ ایم کیو ایم کے بابر غوری اور جمعت علما اسلام کے لیڈر کا جانا بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ حصہ بقدر جثہ طے ہو چکا ہے ۔
  8. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    جو خبریں آ رہی تھیں اور جیسا اسکرپٹ لکھا گیا تھا نتائج اسی کے عین مطابق نکلے ۔ دبئی میں ہونے والے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مزاکرات میں ایم کیو ایم نے گلگت بلتستان میں دو سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا ۔ جو پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ نواز لیگ ،قاف لیگ او دوسری جماعتیں الیکشن سے پہلے اسی بات کی...
  9. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    بھائی پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ میں ہر طرح کی دہشت گردی کی مزمت کرتی ہوں ۔ شعیہ سنی جھگڑے میں دونوں ہی طرف سے انتہا پرست شامل رہے ہیں ۔ سپاہ محمد اور لشکر جھنگوی نے اسلام کے نام پر جتنا اسلام کو نقصان پہنچایا ہے کسی اور نے نہیں پہنچایا ۔ ہمارے دونوں ہی فرقوں میں کچھ ایسے لوگ شامل ہیں جن کی ڈور...
  10. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    ایم کیو ایم میں کون لوگ شامل ہیں اور کیوں شامل ہیں یہ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہوں گے ۔ چند لوگوں کو کسی طرح کا لالچ دے کر یا ڈرا دھمکا کر ایم کیو ایم میں شامل کر لینے کا مقصد صرف سیاست چمکانے کے لیے ہے ۔ ویسے کیا حقوق لینے کے لیے ایم کیو ایم میں شامل ہونا ضروری ہے ۔ کیا جو لوگ ایم کیو ایم میں شامل...
  11. آ

    بنام خادم اعلٰی پنجاب

    ویسے اگر یہ ٹھیک بات ہے تو پھر مجھے بہت دکھ ہوا ۔ لیکن میرے خیال میں اس طرح کا ڈرامہ سیاسی مخالفین بھی کر سکتے ہیں ۔ پڑھا لکھا پنجاب کے لیے جتنے اشتہار دیے گئے اور جس طرح پروپگنڈا کیا گیا یہ بھی کچھ ایسا ہی اشتہار لگتا ہے ۔ مخالفین کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ وزیر اعلی پنجاب سستی روٹی اور سستی چینی...
  12. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    اگر عمران خان اتنا ہی موقع پرست ہوتا تو وہ مشرف کی حکومت میں وزیراعظم ہوتا ۔ عمران نے زاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر مشرف کی وزیر اعظم بننے کی آفر ٹھکرا کر آپ جیسے لوگوں کو ہی پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ سیاست صرف مفاد پرستی کا نام نہیں ۔ اس نے تو مشرف کی پہلی تقریر کے بعد اسے ویلکم کیا کہ شاید اب...
  13. آ

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    اس کے علاوہ یہ بھی یاد رہے کہ علامہ اقبال آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر بھی رہے ہیں اس حوالے سے بھی انہوں نے مسلمانوں کے حقوق کی بات کی ۔ پھر علامہ اپنی شاعری کی وجہ سے بھی متحدہ ہندوستان میں ممتاز مقام رکھتے تھے اس لیے جو بات علامہ نے کی اس کا اثر وسیع اور ہندو،مسلمان اور انگریزوں پر ہونا لازمی تھا ۔
  14. آ

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    معذرت کے ساتھ آپ کے دیے کے لنک پر موجود محمد کاشف کا تبصرہ یہاں پیش کر رہی ہوں بلاشبہ کئی ایسے مفکر موجود تھے جن کا خیال تھا کہ ایک علیحدہ مسلم ریاست ہونی چاہیئے۔ اس کا سرسری اظہار ہوتا رہا ہے۔ لیکن جس طرح علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے خطبہ الہ آباد کے دوران عوامی طور پر اس کا اظہار کیا...
  15. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    آئیں بائیں شائیں کہے بغیر رہا نہیں جاتا کیونکہ آپ ہر بات کے لیے انوکھی منطق پیش کرتی ہیں اور اپنی ہی بات کو ایک کے لیے صحیح اور دوسرے کے لیے غلط کہتی ہیں ۔ عمران خان ایک بین القوامی شخصیت ہیں کئی ملکوں میں ان کا جانا ہوتا ہے ۔ ایسے مواقع پر کسی بھی جگہ کوئی بھی آ سکتا ہے ۔ کیا انڈیا میں نریندر...
  16. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    منافقت ؟؟؟؟ کیا عمران ہر آنے والی حکومت میں شامل اور جانے والی حکومت کو برا بھلا کہتے ہوئے پکڑا گیا؟؟؟ طالبان کے بارے میں عمران خان کا روز اول سے یہی موقف رہا ہے کہ ان سے مزاکرات کیے جائیں ۔ وجہ بھی وہ بتاتا ہے کہ ان علاقوں میں برطانیہ او روس تک کامیاب نہ ہوئے تو پھر پاکستانی فوج کو کیوں ان...
  17. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    کوئی وجہ تو ہو گی جو پنجاب کو پسند نہیں کیا جاتا ۔ اسی طرح کوئی وجہ ہے تو ایم کیو ایم کو پسند نہیں کیا جاتا ۔ آپ پتا نہیں کس دنیا میں رہتی ہیں ۔ جماعت اسلامی ایم کیو ایم کی سب سے بڑی ٹارگٹ رہی ہے ۔ سب سے زیادہ لوگ بھی جماعت کے قتل ہوئے ۔ ابھی بھی جماعت سے تعلق رکھنے والے کونسلرز،نائب ناظم وغیرہ...
  18. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    کیا دہشت گردی کے جواب میں دہشت گردی جائز ہے ؟؟؟ پرویز مشرف کے طالبان کے خلاف اپریشن سے پہلے تک پاکستان میں نہ خود کش دھماکے ہوتے تھے او نہ کوئی اسکول جلائے جاتے تھے ۔ اگر آپ کی یہ بات مان لی جائے کہ ایجنسیوں کی کاروائیوں کے بعد بوی بند لاشوں کا سلسلہ شروع ہوا تو پھر کیا طالبان یہ کہنے پر حق...
  19. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    کیا ایم کیو ایم نے کراچی میں دوسری قومیتوں کو حق دے دیا ہے ؟؟؟
  20. آ

    ویلکم بیک کاشفی ویلکم بیک

    خوش آمدید کاشفی بھائی امید ہے اب آپ الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کریں گے
Top