ایک مقدمہ مشرف نے نواز شریف پر بنایا تھا طیارہ ہائی جیکنگ کا ۔ ملزم نیچے تھا جہاز آسمان کی بلندیوں پر ۔ اور طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے ۔ کسی نہ طیارے میں کوئی اسلحہ بردار موجود نہیں دیکھا تھا لیکن اس پر بھی اس وقت کے فرعون نے طیارہ ہائی جیکنگ کا مضحکہ خیز مقدمہ بنایا جس پر بعد میں ایم...