نتائج تلاش

  1. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    آپ اگر میری یہ پوسٹ پڑھ لیتے تو شاید اپنی پوسٹ مین کوئی اچھی بات کہتے،آپ کو تو شاید منافقت کا مطلب بھی نہ آتا ہو ۔ تعصب سب سے زیادہ زہنی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے ۔ منافقت کی زندہ مثال ایم کیو ایم میں تلاش کریں ۔ وہاں آپ کو اس کی بے شمار مثالیں مل جائیں گی ۔ جیسے اتحاد زرداری سے کرتے ہیں اور...
  2. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    تو کیا بلدیاتی نظام مصطفٰی کمال نے آ کر شروع کیا ۔ کیا فاروق ستار اسی نظام کا حصہ نہیں رہے ؟؟؟؟ فاروق ستار نے کیوں کام نہین کیا ؟؟؟؟ عبدالستار افغانی بھی مئیر رہے ہیں اور انہیں لوگ آج بھی کام کے حوالے سے جانتے ہیں ۔
  3. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    اس تھریڈ کو شروع کرنے والے کو پہلے یہ سوچنا چاہیئے تھا کہ جس چیف جسٹس کو کبھی وہ نواز شریف کا چیف جسٹس کہتے ہیں اور ان پر کئی طرح کے الزام لگاتے ہیں اب یک بیک افتخار چوہدری کی گواہی کو کیسے تسلیم کر لیا ۔ رہی بات چیف جسٹس کی اس بات کی تو چیف جسٹس نے یقیناً صحیح فرمایا ہے بذات خود مین بھی مصطفٰی...
  4. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    بھائی میرا تعلق جماعت سے ہرگز نہیں ہے ۔ اگر یہاں کوئی جماعت کی تعریف میں تھریڈ شروع کرے گا تو اسے بھی میں ایسا ہی جواب دوں گی ۔ اس بات میں کوئی شک نہین کہ دونوں جماعتین اسٹیبلشمنٹ سے گٹھ جوڑ کرتی ہیں ۔ اور یہ گٹھ جوڑ صرف رات کے اندھیرے میں نہین دھڑلے سے دن کے اجالوں میں بھی کیا جاتا ہے اور پھر...
  5. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    کیا ایم کیو ایم نے کبھی جماعت کی تعریف کی؟؟؟؟ کراچی مین کام کا موجودہ تسلسل بھی تو جماعت کے ناظم جناب محترم نعمت اللہ خان کے مرہون منت ہے ۔
  6. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا دیکھیئے گا کہیں اس مذاق میں آپ خود بھی قہقہہ نہ بن جائیں ۔ :grin::grin:
  7. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    ہاہاہہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ پھر مذاق کر رہے ہیں ۔ پہلے بھی کئی دھاگوں میں میری باتوں کا جواب نہ دے سکے اور اب یہاں پھر سے جھوٹ کے سہارے کاروبار چلانے نکلے ہیں ۔ کراچی والے حقیقت سے اچھی طرح با خبر ہیں ۔ :grin::grin:
  8. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    بجا کہا بھائی جی آپ نے ۔ لیکن آپ یہ بھی دیکھیں کہ کوئی یہاں پر کسی دوسری جماعت کے متعلق ترانے بھی نہین گاتا ۔ جب کہیں سے کوئی کچھ کہے گا تو اس کا جواب بھی ضرور آئے گا ۔ دوسری جماعتیں اگر آ کر پرچی دیتی ہیں تو نہ لینے پر خاموشی سے چلی جاتی ہیں ۔ میرے ساتھ والے گھر والوں کے پاس ایم کیو ایم والے...
  9. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    جھوٹ بولے کوا کاٹے بھائی جی کیا سچ بولنے کا پرہیز چل رہا ہے ۔ آپ کی اسی ایک بات سے باقی باتوں کی حقیقت کھل رہی ہے ۔ :grin::grin:
  10. آ

    How Musharraf came to Power

    آرمی چیف کو ہٹانا یا نیا آرمی چیف مقرر کرنا وزیر اعظم کا آئینی اختیار تھا جو نواز شریف نے استمعال کیا ۔ یہ الگ بحث ہے کہ انہوں نے اچھا کیا یا غلط ۔ اگر غلط کیا تھا تو عدالت موجود تھی وہاں جا سکتے تھے ۔ آرمی چیف کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی بھی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دے ۔ اگر قانون کی بات کرتے...
  11. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    چور کی داڑھی میں تنکا آپ لوگ جس شد و مد سے صفائیاں دے رہے ہو اسی سے اس بات کی وضاحت ہو جاتی ہے کہ کھالیں چھیننے یا زبردستی لے جانے میں ایم کیو ایم کا کوئی ثانی نہیں ۔ مہوش ہمارے علاقے مین ایم کیو ایم نے عید سے قبل پرچیاں دے دی تھیں اور پھر عید والے دن پورے علاقے میں کسی دوسری جماعت کی رسائی تک...
  12. آ

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    کیا آپ حلفیاً یہ بات کہہ سکتے ہیں ۔ میرا خیال ہے آپ نہیں کہیں گے لیکن میں حلفیہ کہہ رہی ہوں کہ ہمارے علاقے میں عید سے پہلے ایم کیو ایم کی پرچیاں دے دی گئی تھیں ۔ اور شکایت کرنے کی بھی خوب رہی ۔ شکایت کرنے والوں کو کیا جان پیاری نہیں ہے ؟؟؟
  13. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    ان شااللہ جھوٹوں کو عبرت ناک سزا ملے گی اور جھوٹے دنیا و آخرت مین زلیل و خوار ہونگے ۔
  14. آ

    کرپشن کا بادشاہ اور sro

    یقیناً چور تو چور رہے گا لیکن میرا سوال اپنی جگہ برقرار ہے کہ پردیس مشرف نے اسے کیوں نہین پکڑا؟؟؟؟:grin:
  15. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    اللہ تعالٰی امت اخبار کو ترقی دے۔ آمین
  16. آ

    کرپشن کا بادشاہ اور sro

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا میں پھر پوچھوں گی کہ پردیس مشرف نے کیوں نہیں پکڑا؟؟؟؟؟؟؟ ایک انگلی دوسرے پر اٹھا کر اپنی طرف اٹھنے والی چار انگلیوں کو کوئی نہیں روک سکتا ۔
  17. آ

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    آئینہ جو تم کو دکھایا تو برا مان گئے :nailbiting::nailbiting:
  18. آ

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    بھائی یہ مہم پورے زور و شور سے کراچی بھر میں شروع ہو چکی ہے ۔ آپ کسی ضرورت مند کو کھال یا کھال کے پیسے نہیں دے سکتے ۔ صرف اور صرف ایم کیو ایم کو ہی کھال دینی ہے ۔
  19. آ

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    کراچی کے گھروں سے جس طرح ایم کیو ایم کھالیں اکٹھی کرتی ہے اور نہ دینے پر جو سلوک کیا جاتا ہے اسے آپ کیا سمجھتے ہیں؟؟؟ دسیوں کروڑ روپے مالیت کی یہ کھالیں اکٹھی کی جاتی ہیں کیا یہ کرپشن سے کم تر جرم ہے؟؟؟؟ جب بات خود پر آتی ہے تو آپ لوگوں کا رویہ کیوں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ غلط کو غلط ہی کہنا چاہیے...
  20. آ

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    بھائی ٹھیک تو ہے ۔ ہر سرکار میں موجود جو ہوتی ہے :grin:
Top