کراچی میں پچھلے چند سالوں سے قربانی کے جانور کافی مہنگے ہو گئے ہیں ۔ پہلے پنجاب اور اندرون سندھ سے آنے والے قربانی کے جانور اتنے مہنگے نہیں ہوتے تھے لیکن اب ایک تو مڈل مین یا آڑھتی اس کام میں آ گئے ہیں دوسرے سٹی گورنمنٹ کے مختلف ٹیکسز اور پھر مہنگی ٹرانسپورٹ نے مویشیوں کے ریٹ آسمان تک پہنچا دیے...