نتائج تلاش

  1. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہا میں نے اپنی ہر پوسٹ میں آپ کو آئینہ دکھایا ہے لیکن آپ ہر بار آئینہ دیکھ کر اپنے چہرے کو درست کرنے کی بجائے آئینہ کو جھٹلانے لگتے ہیں،میں نے آپ کی ایک ایک بات کا جواب دیا ہے پڑھنے والے بھی دیکھ لیں ۔
  2. آ

    مبارکباد فخر نوید بھائی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  3. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا مان گئے جی آپ کے پاس آئیں بائیں شائیں کے علاوہ کچھ باقی نہیں بچا ۔ اسی لیے کبھی جماعت کبھی اے این پی اور کبھی نواز اور شہباز کے خلاف باتیں لکھ کر جھینپ مٹانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں اور ایم کیو ایم کے ناقدین کو...
  4. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میرے یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہیں
  5. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں چاہتی تھی کہ اس تھریڈ کو لاک کر دیا جائے لیکن آپ پھر کوئی نہ کوئی بات ایسی کر جاتے ہیں کہ جواب دیے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ کراچی پولیس میں آج کل اردو اسپیکنگ کی اکثریت ہے تو کیا یہ پٹھانوں،پنجابیوں،سندھیوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتے ۔ مجرم کوئی بھی ہو بلا رنگ و نسل کاروائی ہونی چاہیے ۔ لیکن آپ...
  6. آ

    سانحہٴ سہراب گوٹھ و حیدرآباد31 اکتوبر 1986ء

    حیدر آباد پکا قلعہ کے زمہ دران کے ساتھ تو ایم کیو ایم حکومت میں شامل ہے تو نظام کیسے بدلے گا ۔ شہیدوں کا لہو چند وزارتوں اور نظامت کی گرد میں مٹ چکا ہے بھائی ۔ ہاں جب تک نواز شریف کی حکومت نہیں آتی اس وقت تک 92 کے اپریشن پر سیاست چمکایے ۔
  7. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ان ریلیوں کی بات کرتی ہیں تو میں یہاں یہ بتاتی چلو کہ میری پوری فیملی ایم کیو ایم کی سیاست کی مخالف ہے لیکن اس کے باوجود میرے بھائی ان ریلیوں میں جاتے ہیں،جان سب کو پیاری ہوتی ہے جب سیکٹر یا یونٹ کے لوگ آ کر پوری گلی کے دروازے بجائیں او ریلی میں جانے کا کہیں تو انکار کوئی نہیں کرتا ۔ بسیں آتی...
  8. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بہت شکریہ مہوش اور عین عین بھائی ۔ میں جو باتیں کر رہی ہوں اس کے ماننے پر نہ تو میں اصرار کر رہی ہوں اور نہ ہی میں سمجھتی ہوں کہ کسی کی متعصبانہ سوچ کو دلائل سے بدلا جا سکتا ہے ۔ میں نے تو چند سوالوں کے جواب چاہے تھے اگر نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں َ اب پڑھنے والوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ میرے سوال...
  9. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    یہ کیسی بجلی ہے جو چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے سات دن غائب رہتی ہے ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نعمت اللہ خان کے زمانے سے شروع ہو گئی تھی لیکن اس وقت پانی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا ،یہ میں زاتی تجربے کی بنیاد پر بھی کہہ سکتی ہوں ۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ بجلی کی وجہ سے پانی نہیں آ رہا تھا تو ٹینکرز مافیا کیا...
  10. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہاہاہاہاہا سسٹم میں پانی نہ ہونا اور ٹینکر مافیا کو اور انڈسٹری کو بیچ دینا دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ ذرا خدا کو حاضر و ناظر جان کر بتاؤ کہ کیا ایسا نہیں ہے ؟؟؟؟
  11. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں نے کئی بار مصطفٰی کمال کی تعریف کی ہے کہ انہوں نے نعمت اللہ خان کے کاموں کو نہ روک کر اچھی مثال قائم کی ہے - جس کے لیے وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہے ۔ میرا اختلاف اس بات پر ہے کہ آپ نعمت اللہ خان کو بالکل نظر انداز کر رہے ہیں اور جو کام اس بزرگ آدمی نے کیا ہے اس کا کریڈٹ بھی چھین رہے ہیں ۔...
  12. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آپ اسی سال اپریل سے لے کر پچھلے مہینے تک کی کوئی سی بھی اخبار دیکھ لیں،کورنگی،لانڈھی،قیوم آباد،اورنگی،لیاری،غریب آباد،سہراب گوٹھ،قائد آباد،گلش اقبال،ناظم آباد اور بہت سے علاقے ہیں جن میں مسلسل پانی کی عدم دستیابی پر مظاہرے ہوئے ۔ اختر کالونی ڈیفنس میں تو پورا دن توڑ پھوڑ ہوئی اور پولیس کو...
  13. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہاہاہاہا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایسی باتیں میڈیا پر نہیں لائی جاتیں،میڈیا ایسی باتیں ہی تو ڈھونڈتا ہے ۔ نعمت اللہ کی عزت نہ ہوتی تو لوگ کب کے بھول چکے ہوتے ۔ فاروق ستار نے کام نہیں کیا تو لوگ جانتے بھی نہیں کہ کبھی وہ برسوں کراچی کے میئر رہے ہیں ۔
  14. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    اسی بات پر ایک اور قہقہہ،ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اتنی بے خبری بھی اچھی نہیں ہے،آئے روز کے حالیہ اخبارات ہی دیکھ لیں ۔ کرپشن اور کام نہ ہونے کے پیپلز پارٹی تک الزامات لگا ہی ہے ۔ کون سی عینک چاہیئے جس سے آپ کو نظر آئے؟؟؟؟ پانی کی لائنیں ڈالی ہیں تو پانی نہ ملنے پر احتجاج کیوں...
  15. آ

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    یہ بھی غلط ہے ۔ ہمارا مذہب اس چیز کی اجازت نہیں دیتا ۔ اسی لیے کہا گیا ہے ایک بے گناہ کا قتل گویا پوری انسانیت کا قتل ہے ۔ ہمارے ہاں دہشت گردی میں ملوث پارٹیاں عرصہ دراز سے قتل و غات گری کا بازا گرم کیے ہوئے ہیں ۔ ان سب کے خلاف اپریشن ہونا چاہیے ۔ لیکن افسوس بارہ مئی کے دن تو مکا لہرا کر کہا...
  16. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا نچلے پن کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گی کیونکہ آپ میری توقع کے مطابق ہی بات کر رہے ہیں میں جانتی ہوں کہ آپ لوگ گالی اور گولی سے کم بات نہیں کرتے ۔ مجھے آپ کی ہر بات ہی مذاق لگتی ہے پھر ہنسوں نہیں تو کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بات ناظم سے شروع کر کے کبھی کشمیر ،سکردو...
  17. آ

    کراچی نہیں جاؤں گی

    کراچی پاکستان کا تجارتی حب اور سب سے بڑا شہر ہے ۔ حقیقی معنوں میں منی پاکستان ہے یہاں پاکستان کے ہر گوشے سے آئے ہوئے لوگ کثیر تعداد میں آباد ہیں ۔ پاکستان کی پہچان اردو زبان کراچی والوں کے ہی دم قدم سے پھل پھول رہی ہے ۔ کوئی کراچی آئے یا نہ آئے پاکستانیوں کے لیے اور بالخصوص کراچی والوں کے لیے...
  18. آ

    تعارف میں نگینہ ہوں

    خوش آمدید نگینہ
  19. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آپ کی پوری بات میں صرف یہی ایک بات ہے جسے میں جواب کے قابل سمجھتی ہوں ۔ جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق میئر عبدالستار افغانی کو بھی لوگ اسی لیے یاد کرتے ہیں کہ ان کے میئر ہوتے ہوئے بھی کراچی میں بہت کام ہوئے اور ان کے جانے کے بعد نعمت اللہ نے ہی کراچی میں کام کروائے ۔ حالانکہ ایم کیو ایم کے...
  20. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا گلگت اور سکردو کے لوگ ابھی تک انتخابی عمل سے ناآشنا ہیں وہاں شاید ایک آدھ بار ہی بلدیاتی طرز کے الیکشن ہوئے ہیں اس لیے وہاں اس وقت تمام پارٹیوں کی الیکشن مہم میں لوگ اسی طرح شرکت کر رہے ہیں،اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم کیو ایم سبز باغات دکھانے اور لفظی چکر دینے کی ماہر ہے...
Top