شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔ جس طرح کی زبان آپ لوگ استمعال کر رہے ہیں اس پر تو دوسرا کوئی بھی فورم آپ لوگوں پر کب سے پابندی لگا چکا ہوتا ۔ خدا کے لیے تعصب پسندی سے نکل ک سوچو ۔ جن سیاستدانوں کو آج آپ ایم کیو ایم...