نتائج تلاش

  1. آ

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو ایم کیو ایم انہی چوہدریون اور وڈیروں کے خلاف سیاست کر رہی ہے تو ان کی گواہی لیتے ہوئے کچھ عجیب نہیں لگے گا ۔ ویسے بھی یہ وہی چوہدی ہیں جو 1992 کے اپریشن میں پاکستان کے وزیر داخلہ رہے ہیں اور وزیر داخلہ کو سب پتا ہوتا ہے کہ کس کے خلاف کیوں اپریشن ہو رہا ہے ۔ :grin:
  2. آ

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    اس کا ایک واضع ثبوت تو آپ کی اس پوسٹ نے ہی دے دیا ہے ۔ اگ یہ اخبار واقعی کوئی نہیں پڑھتا تو آپ اس کی ہر خبر پر اتنا اچھل کود کیوں شروع کر دیتے ہیں ۔:grin: ویسے یہ اعداد و شمار جاننے ہیں تو آپ اسی اخبار کو لاگ ان کریں،وہاں آپ کو شاید کچھ مل جائے نہ ملے تو انہیں ایک میل کر دیں وہ جواب ضرور دیں...
  3. آ

    رحمان ڈکیت پر ایک کالم

    امر جلیل سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک نہائت معتبر صحافی ہیں میں یہاں ان کا ایک کالم پیش کر رہی ہوں ۔ http://ejang.jang.com.pk/11-3-2009/pic.asp?picname=07_04.gif
  4. آ

    ایم کیو ایم کی نئی قلابازی یا نئی سودے بازی کی چال

    http://ejang.jang.com.pk/11-3-2009/pic.asp?picname=07_03.gif این آر او ہارون رشید
  5. آ

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    این آر او پر ہارون رشید کا ایک کالم http://ejang.jang.com.pk/11-3-2009/pic.asp?picname=07_03.gif
  6. آ

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    این آر او پر ہارون رشید کا ایک کالم http://ejang.jang.com.pk/11-3-2009/pic.asp?picname=07_03.gif
  7. آ

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    ایم کیو ایم جنگ اخبار کی فروخت رکوا چکی ہے کیونکہ اخبار میں ایم کیو ایم کے خلاف لکھا گیا تھا،"آج" ٹی وی کے ساتھ بارہ مئی کو جو کچھ ہوا وہ بھی سب کے سامنے ہے ۔ نوائے وقت کے دفتر میں بھی ایک دھماکہ ہو چکا ہے کیونکہ نوائے وقت بھی ایم کیو ایم پر اکثر تنقید کرتا تھا ۔ کراچی میں کتنے ہی ایسے صحافی مار...
  8. آ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    گو کہ عمران خان باقی سیاستدانوں سے کافی بہتر ہیں لیکن سیاسی ناپختگی کا مظاہرہ کئی مواقع پر کر چکے ہیں ۔ موصوف مشرف کو ویلکم کرنے میں پیش پیش تھے ۔ نواز شریف اور بے نظیر کی بغیر سوچے سمجھے حمایت بھی کرتے رہے ہیں ۔ جماعت اسلامی کی ہر غلط یا صحیح بات پر ہمنوا بھی بن جاتے ہیں ۔ طالبان کی حمایت کرتے...
  9. آ

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    صدر زرداری سے مستعفی ہونے سے متعلق بیان سے ایم کیو ایم نے لاتعلقی ظاہر کر دی ہے ۔ فاروق ستار نے وزیر اعظم سے اس بارے میں اظہار خیال کر دیا ہے ۔ رہی بات ایم کیو ایم کے این آر او سے فائدہ اٹھانے کی تو شاید آپ مغالطہ آرائی کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم پر لگے ہزاروں قتل،اقدام قتل،بھتہ خوری،ڈکیتی اور...
  10. آ

    ایم کیو ایم کی نئی قلابازی یا نئی سودے بازی کی چال

    یہ دھاگہ کافی دن پہلے شروع کیا تھا ، آج یہ خبر آئی ہے کہ ایم کیو ایم نے این آر او کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے ۔ اندرون خانہ کیا ہوا اس کا تو وقت آنے پر پتا چلے گا لیکن یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ۔ اب دیکھنا یہ کہ باقی سیاستدان بشمول فضل الرحمان،اسفند یار ولی۔چوہدری شجاعت حسین اور نواز شریف کیا فیصلہ...
  11. آ

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    ایم کیو ایم نے این آر او کی مخالفت کر کے یقیناً ایک اچھا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ مبارک باد کی مستحق ہے ۔ اگر پارلیمنٹ سے این آر او کی منظوری ہو جاتی تو پھر انصاف صرف اور صرف ایک شو پیس بن کر رہ جاتا ہے ۔ غریب اور امیر کے لیے الگ الگ قانون کا نظام رائج ہو جاتا ۔ امید ہے ایم کیو ایم اپنے فیصلے...
  12. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے بھائی یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ یہ سب سیاسی پارٹیاں صرف اپنے مطلب کی ہیں،آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اکٹھی ہیں تو کل مسلم لیگ اور ایم کیو ایم اکٹھی ہو جائیں گی ۔ عوام کو زرداری کے خلاف آٹھ سال بھڑکاتے رہے اور پھر اقتدار کی خاطر چند لمحوں میں اکٹھے ہو گئے ۔ نواز...
  13. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں بھی آپ سے متفق ہوں،یہاں کوئی نواز شریف،منور حسن،اسفند یار ولی یا کسی اور کے بارے میں لکھے گا تو میں اسے بھی اسی طرح جواب دوں گی ۔ رہی بات نعمت اللہ خان کی یا مصطفٰی کمال کی تو اس میں شک نہیں کہ دونوں نے کراچی میں کام کیے ہیں ۔ لیکن کیا یہ کام کرنے کے لیے ناظم منتخب نہیں ہوئے تھے ؟؟؟ اگر کام...
  14. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    کیا سیاسی پنڈتوں کے لیے ہمیں ایک دوسرے سے اسی طرح گفتگو کرنی چاہیے ۔ بھائیوں شانت ہو جاؤ ۔ محفل کے ماحول کو پرامن رہنے دو ۔ اور یہ بات زہن سے نکال دو کہ میں کسی پارٹی کی حمایت میں بول رہی ہوں،مجھے تمام پارٹیوں میں عوام کے لیے کچھ نظر نہیں آتا ۔ سب اپنے اکاؤنٹس بھرنے کے لیے آتے ہیں ۔...
  15. آ

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  16. آ

    زینب مارکیٹ کا چوراہا کراچی

    واہ جی زبردست ان کو بھی جیلسی کا پتا ہے اے این پی کی صوبائی اسمبلی کی دو سیٹین کیوں ہضم نہیں ہو رہیں؟؟؟؟؟
  17. آ

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    کشمیر کی دو سیٹوں کی طرح اگر بلتستان اور گلگت کے الیکشن بھی کراچی میں کروا دیے جاتے تو ایم کیو ایم ضرور جیت جائے گی،بلکہ میں تو کہتی ہوں کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکش بھی ایسے ہی ہونے چاہیے ۔ کیا خیال ہے جی ۔
  18. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    کراچی میں آباد پنجابی پختون،سندھی،بلوچ اور دوسری قومیں کیا مقامی نہیں ہیں ۔ اگر ان میں سے پولیس یا کسی اور ادارے میں بھرتی ہوئے تو کیا ان پر غیر ملکی قوانین نافظ ہوتے ہیں ۔ کراچی میں زیادہ تر انڈسٹری پنجابیوں کی ہے،ٹرانسپوٹ پختونوں کی ہے تجارت میں میمن کمیونٹی بھی کافی ایکٹیو ہے تو کیا یہ ساے...
Top