نتائج تلاش

  1. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہا بھائی آپ پلوں،شاہراہوں،تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز سے نکل کر ایک دم محلوں میں ہونے والے کاموں تک پہنچ گئے ۔ پتا نہیں آپ کراچی کے کون سے محلے میں رہتے ہیں جہاں نعمت اللہ خان نے کام کروانے کی بجائے سرعام کہہ دیا کہ جناب یہ ایم کیو ایم کے علاقے ہیں اس لیے ہم اس میں کام نہیں کروائیں گے...
  2. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    کیا یہ بات ایسی زبان میں لکھی ہے جو آپ کو نہیں آتی؟؟؟؟؟؟؟
  3. آ

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
  4. آ

    دونوں کو آ سکیں نہ نبھانی محبتیں ۔ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    مجھے تو نام عمر کلیم اوان لکھا نظر آ ہا ہے
  5. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میری ان باتوں کا جواب ابھی تک نہیں ملا ۔:hurryup:
  6. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بھائی جی آپ بچے بن رہے ہیں یا سب کو بچہ سمجھ رہے ہیں،میرا سوال ہے کہ ایسے کام بتائیں جو نعمت اللہ خان نے نہ شروع کیے ہوں اس سائیٹ میں تو بے شمار وہی کام نظر آ رہے ہیں جو نعمت اللہ خان نے شروع کیے ۔ اگر آپ کو اردو کی سمجھ نہیں آ رہی تو میں انگلش میں بھی لکھ دیتی ہوں ۔
  7. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آئیں بائیں شائیں :grin:
  8. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    شرم تم کو مگر نہیں آتی ایم کیو ایم کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھانا گویا کراچی سے دشمنی ہوئی ۔ آئی لو مائی کراچی اسی لیے چاہتی ہوں کہ ایم کیو ایم جیسی دہشت گرد تنظیمیں اس شہر کو تباہ نہ کریں ۔
  9. آ

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
  10. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میرے یہ سوالات ابھی تک جواب کے منتظر ہیں ۔ :callme:
  11. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    پھر آئیں بائیں شائیں،بھائی جی نعمت اللہ خان نے میڈیا کمپین نہیں چلائی کیونکہ اسے اس کی ضرورت ہی نہیں ۔ سب کراچی بلکہ ملک والے جانتے ہیں کہ مصطفٰی کمال کیا ہے اور نعمت اللہ کیا ہے ۔ اور کس نے کام کیا اور کس نے صرف تشہیر کی یا نعمت اللہ خان کے نام کی تختیاں چوری کیں ۔ :grin:
  12. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    پنجاب کا اسٹیبلشمنٹ پر کافی اثر ہے،اور الظاف حسین ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہتا ہے پنجاب نے ہم کراچی والوں کے ساتھ بہت ظلم کیا جو الطاف حسین کی پروش کی اور کراچی کو خون سے نہلا دیا ۔ اچھا ہے الطاف حسین اب پنجاب میں جائے اور پنجاب والوں کو بھی پتا چلے کہ الطاف حسین کیا ہے ۔ کیونکہ دور کے ڈھول...
  13. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    کراچی اور سوات میں تو واقعی جماعت اسلامی ملوث ہے کیوں کہ کراچی کو الطاف حسین اور سوات کو صوفی محمد کا تحفہ جماعت اسلامی نے ہی دیا ہے ۔ :grin:
  14. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ ایم کیو ایم کے ہمدرد نہیں بلکہ نادان دشمن ہو جو ایم کیو ایم کے کارنامے جماعت اسلامی کے ساتھ منسلک کر رہے ہو ۔ ایسے لطیفوں پر لوگ خوب ہنستے ہوں گے ۔ میرے سوالوں کا جواب کوئی نہیں دے رہا اور اوچھے ہتھکنڈے استمعال کرتے ہوئے الزامات پر اتر آئے ہو ۔ میں تو بے ساختہ قہقہہ...
  15. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہاہا،اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس جواب ہے ہی نہیں ۔ یہ میں بھی مانتی ہوں کہ نعمت اللہ خان کے پروجیکٹ مصطفٰی کمال نے جاری رکھے اور یقیناً یہ بہت اچھی بات ہے لیکن نعمت اللہ خان کے سب کاموں کا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال لینا سرا سر نا انصافی ہے ۔ میرا آپ سے اسی بات پر اختلاف ہے ۔ کبھی ان کے بنائے...
  16. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے کہ مصطفٰی کمال کے ایسے منصوبے بتائیں جو موصوف نے شروع کر کے پایا تکمیل تک پہنچائے ہوں ۔ اور ساتھ میں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر آپ چند ایسے بڑے کام بتا دیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کر لوں گی ۔ کیا غیر جانبداری ثابت کرنے کے لیے اس بڑی بات ہو سکتی ہے ۔ میرے محترم...
  17. آ

    کراچی کا مستقبل ؟

    آپ کی بات میں کافی وزن ہے ۔ ایم کیو ایم کو ایک پریشر گروپ کے طور پر تخلیق کیا گیا ہے ۔ یہ ایسی پارٹی ہے جو اسٹیبلشمنٹ،جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے خلاف سب سے زیادہ بولتی ہے لیکن درپردہ ان کے ساتھ ساز باز کرتی رہتی ہے ۔ اسی وجہ سے عوام میں اس پارٹی کی جڑیں پنپ نہیں سکیں جس کی وجہ سے ایم کیو ایم...
  18. آ

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
  19. آ

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    مشرف کی ایک ہاں نے پاکستان کو تاریکیوں میں لا کھڑا کیا ۔ ہم ہمیشہ امریکہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ ہمیں مشکل میں چھوڑ کر چلا جاتا ہے ۔ پتا نہیں ہم ڈالرز کے فریب سے کب باہر نکلیں گے ۔
Top