طالبان میں ایسے لوگ شامل ہیں جو غیرملکی اشاروں پر ملک میں دہشت گردی کی وارداتیں کر رہے ہیں ایسے عناصر کو بے نقاب ہونا چاہیے ۔ اس کے علاوہ پورے ملک سے سیاسی جماعتوں سے اسلحہ لینے کے لیے بھی آپریشن ہونا چاہیے کیونکہ کچھ مذہبی، لسانی تنظمیں بھی دہشت گردی میں ملوث ہیں ۔ جیسا کہ کراچی میں بارہ مئی...