نتائج تلاش

  1. آ

    راشن کی لئے بھگدڑ میں چودہ خواتین جابحق

    ایم کیو ایم ست تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فاروق ستار نے جائے وقوع پر جا کر فرمایا ہے کہ مخیر حضرات سامان کی تقسیم کے لیے ان کی پارٹی کی خدمات حاصل کریں _ وزیر صاحب ! مخیر حضرات یہ سامان غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں،اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ آپ کے زریعے سامان واقعی غریبوں تک پہنچ جائے گا _ اپنا...
  2. آ

    شہر میں پنجابیوں اور پختونو‌ں کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن ہورہا ہے۔ پی پی آئی

    پھر تو 89،92 اور نصیر اللہ بابر کا 95 کا آپریشن بھی جائز ہوا کیونکہ جیسی کرنی ویسی بھرنی ہے _ اور وہاں پاکستانیوں نے کون سے ظلم کیے تھے،وہ بیچارے تو آج بھی کیمپوں میں بے یارو مدگار پڑے ہوئے ہیں پہلے مکتی باہنیوں نے ان پر ظلم کیا اور آج ایم کیو ایم ان کے نام پر صرف سیاست کرتی ہے عملی طور پر کچھ...
  3. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    یا اللہ الطاف بھائی کو توفیق دے کہ اس رمضان میں لیا گیا لوگوں سے زبردستی کا فطرانہ اور زکوٰۃ لوگوں کی بھلائی کے لیے خرچ کرے نہ کہ اسلحہ خریدنے اور اپنے پالتو دہشت گردوں کی پرورش کے لیے _ یا اللہ الطاف بھائی کے پالتو غنڈے قربانی کی کھالیں چھیننے ہیں ان پر انہیں معاف فرما _ یا اللہ زلزلہ زندگان...
  4. آ

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    سچ اور حقیقت کو کوئی نہیں بدل سکتا دیر سے صحیح ایک نا ایک دن سامنے آ کے رہتا ہے کراچی کی ایک شہری کی حثیت سے میں جناح پور کو جھوٹ نہیں سمجھتی بلکہ یہ سو فی صد سچ ہے ۔
  5. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    جناح پور کا بے لگام قائد اعظم:grin:
  6. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    یوم سیاح بھی مناسب ہے،پتا نہیں کتنے ہی بے گناہوں کو عالم بالا کی سیاحت کے لیے بھیج چکے ہیں _
  7. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    شکریہ بھائی یہ بہن تو صرف آپ کے حق میں دعا ہی کر سکتی ہے سو دعائیں کرتی رہوں گی ۔
  8. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    دبئی ما کنو ملباڑی ہوت بھایا جی
  9. آ

    اردو محفل کے بھتیجے بھتیجی

    اللہ تعالٰی انہیں لمبی زندگی دے اور نیک صالح اولاد بنائے۔ آمین پیارے بچے ہیں
  10. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ملواڑی کا نہیں پتا آپ کو؟
  11. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ملواریوں والا لہجہ کس کا ہے یہاں ویسے ملواری بہت ہی کم ہیں کراچی میں اور سچی میں آج تک کسی ملواری سے ہمکلام بھی نہیں ہوئی،بس عمر شریف کو ملواری لہجے میں بات کرتے ہوئے سنا ہے اگر لکھنو کی اردو بولوں تو سمجھ آ جائے گی؟
  12. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    شکر ہے کوئی تو مجھے تعارف کا پوچھ رہا ہے کراچی سے بیلانگ کرتی ہوں اسٹوڈینٹ ہوں نیٹ اور کوکنگ میرے مشاغل ہیں
  13. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ہاہاہا بھائی جی آپ کیوں ڈر رہے ہیں میں صرف کرپٹ لوگوں کے لئے آفت ہوں
  14. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین
  15. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    طالبان کے ختم ہو جانے سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی؟ میرا نہیں خیال کہ ایسا ہو سکتا ہے جب تک دہشت گردی کی ماں کو نہیں مارا جائے گا دہشت گرد پیدا ہوتے رہیں گے اور یہ تو پتا ہی ہونا چاہیئے کہ دہشت گردی کی ماں بے روز گاری،جہالت،ناانصافی ہے
  16. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لو جی میں بھی محفل میں آ گئی ہوں
  17. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    اچھا خیر خواہ ہے جو کسی کی بھلائی کے لیے دعائیں کرے،اس لیے اس موقع پر میری دعا ھے کہ اللہ تعالٰی بھائی صاحب کو ھزاروں لوگوں کا قتل معاف فرمائے بے حساب لیا گیا بھتہ معاف فرمائے لاکھوں لوگوں پر کیا گیا تشدد معاف فرمائے قوم کے لاکھوں بچوں کو والدین سے باغی بنانے پر معاف فرمائے قومی دولت لوٹنے...
  18. آ

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ سوچو کہ ہم نے آپ کو بھلا رکھا ہے خوشبو کی طرح آپکو دل میں بسا رکھا ہے کوئی چرا نہ لے آپ کو میری آنکھوں سے اسی لئے پلکوں کو جھکا رکھا ہے
  19. آ

    امریکہ کی پاکستان دشمنی بقول بھارت

    یہ بات پاکستان کے سابقہ نگران وزیر اعظم معراج خالد نے بھی کہی تھی اس پر بڑا شور برپا ہوا تھا،اب تو ہر کوئی کھلے عام یہی کہتا پھر رہا ہے ۔ اللہ تعالٰی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور ہمارے حکمرانوں کو خواب غفلت سے جگائے ۔
  20. آ

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    مہوش!! آپ ہر پوسٹ کے جواب میں ایک ہی بات کرتی جا رہی ہیں،سوال چاہے جتنا بھی مختصر ہے جواب میں الف سے ے تک وہی باتیں بار بار دوہرانے سے یوں لگتا ہے کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے زیادہ کچھ نہیں ہے ۔ میں بھی کراچی کی ہوں،اور مجھے بھی ایم کیو ایم کی حقیقت کا کچھ اندازہ ہے ۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ ایم...
Top