نتائج تلاش

  1. آ

    یونس خان کپتانی سے دستبردار، استعفیٰ اعجاز بٹ کے حوالے کردیا

    یونس خان عمر گل اور آفریدی بھائی مبارک ہو اب تو قائد اجل نزدیک جناب الطاف حسین بھی آپ کرکٹر کی وجہ سے پٹھانوں کے حمایتی بن گئے ہیں آپ کی مہربانی کہ کل تک جو بات بات پر پٹھانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا تھا کسی بات پر تو ایک پٹھان کی حمایت کرنے لگے ۔
  2. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    :rollingonthefloor:نہیں بھائی میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔ ویسے بھی مجھے بوری میں بند ہونے سے ڈر لگتا ہے
  3. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آپ کا قصور نہیں میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ آپ لوگ جس پارٹی سے وابستہ ہو وہ گالی اور گولی سے کم میں بات نہیں کرتے ۔ ویسے کچھ شرم آپ بھی کر لیتے تو شاید بہنوں سے (اگر بہن کا مطلب سمجھتے ہو تو ) یا خواتین سے بات کرنے کی تمیز ہونی چاہیے تھی ۔ اور ہاں میں آپ کے آئیندہ کے رد عمل کے لیے تیار ہوں ۔...
  4. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاہاہا آپ جس پارٹی سے وابستہ ہیں وہ تو گالی سے کم میں بات نہیں کرتی آپ نے کچھ رعائت کر دی ہے شاید ۔
  5. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    جب بات نہ بن پائے تو پھر بتنگڑ بنا دیا جائے ۔ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے ۔ میری ہمدردی کسی بھی سیاسی جماعت سے ہوئی تو آپ کی طرح ہرگز نہیں چھپاؤں گی ۔ کراچی میں ہونے والے کاموں کی جو حقیقت ہے وہ میں نے لکھ دی ۔ ذرا نعمت اللہ خان کے زمانے کے اخبارات کھنگالیے ۔ جھوٹ...
  6. آ

    ڈر نہیں لگتا

    ہاہاہاہا بہت اچھا جواب ہے
  7. آ

    بابا جی کے مزے

    خیال رہے کبھی کبھی تیز اسپیڈ اصل منزل سے کہیں بہت دور بھی لے جاتی ہے
  8. آ

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    گالی لکھ دینے سے تو اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر دینے والے کی زہنیت بھی کھل رہی ہے کیا پتا یہ خود سی آئی اے کا ایجنٹ ہو ۔ میں نے آج تک حامد میر کے جتنے کالم پڑھے ہیں یا کیپٹل ٹاک دیکھا ہے اس میں تو کہیں سے نہیں لگتا کہ یہ بندہ ملک دشمن یا سی آئی اے کا ایجنٹ ہے ۔ صرف کیپٹل ٹاک نے پاکستانیوں کو سیاست...
  9. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں بھی کراچی کی ہوں لیکن معتصب سوچ کی حامل نہیں ہوں بس یہی فرق ہے ۔ ورنہ آپ کو قیوم آباد فلائی آور،کورنگی شاہ فیصل کالونی ملیر ندی کا پل۔مین کورنگی روڈ،کورنگی انڈسٹریل ایریا کا روڈ،لیاری ندی ایکسپریس وے اور درجنوں دوسرے فلائی آورز اور روڈز اور تعلیمی ادارے و اسپتال ضرور نظر آتے ۔ بہتر ہے نعمت...
  10. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آپ اپنی معلومات درست کر لیں ۔ اسٹیٹ بینک وفاقی ادارہ ہے لیکن اس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے تو پیسہ کراچی میں آتا ہے ۔ ملک کی ساٹھ فی صد سے زیادہ آبادی پنجاب میں رہتی ہے اور سب سے زیادہ سیلز ٹیکس بھی وہیں سے اکٹھا ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ دوسرے صوبوں سے بشمول اندرون سندھ سے بھی جتنا ریونیو اکٹھا...
  11. آ

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    دشمن ہمارے چاروں طرف تاک لگائے بیٹھا ہے ۔ آج کراچی سے لے کر خیبر تک دہشت گردی کا راج ہے ۔ ایک پارٹی کے اشارے پر کراچی کے دہشت گرد چند لمحوں میں پوا شہر بند کرا دیتے ہیں ۔ صوبہ سرحد اور بلوچستان کے تمام شہر اور دیہات انڈین اور امریکی ایجنٹوں کے زیر اثر آئے ہوئے ہیں اب پنجاب بھی محفوظ نہیں رہا ۔...
  12. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ناظم کراچی کی مثال تو بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک بوڑھا کسان کھیت میں فصل کاشت کرے اور جب فصل تیار ہو جائے تو اس کا بیٹا آ کر فصل کی کٹائی کر دے ۔ دعائیں دو سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کو کہ جنہوں نے دن رات ایک کر کے کراچی میں سیکڑوں ترقیاتی منصوبے شروع کیے کچھ تو ان کی نظامت میں مکمل ہوئے اور...
  13. آ

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    پورے ملک کا پیسہ کراچی میں اسٹیٹ بینک کے پاس آتا ہے چاہے وہ جنرل سیلز ٹیکس کی مد ہو یا کسی اور ٹیکس کو صورت میں ۔ پھر تقسیم بھی تو کراچی سے ہی ہونا ہے نا بھائی ۔ پوری بات کیوں نہیں کرتے ۔
  14. آ

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    کہنا تو یوں چاہیے کہ بانیان پاکستان کی اولاد سے انڈیا اور فرنگیوں کا ایجنٹ پاکستان بنانے کا بدلہ لے رہا ہے ۔
  15. آ

    ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے،عمران خان

    شکر ہے جی ایم کیو ایم نے بھی کسی کی پزیرائی کی، نام کے دانش بھائی اب آپ کی دانائی کیا کہتی ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کی دیواروں پر عمران خان کے خلاف لکھے ہوئے فخش،لیچر،اور بے ہودہ جملے صاف کر دے گی،خاص کر زینت امان اور سیتا وائٹ سے متعلق _ لوگوں کی معلومات کے لیے یہ بتا دوں کہ ایم کیو ایم نے کچھ...
  16. آ

    واه واه هي منهنجو وطن، چارئي ڪنڊُون جنهن جون چمن

    ڊاڊو سٽهو ڪلام آهي پيش ڪرڻ وارن جو شڪريه
  17. آ

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بہت مشکل پنجابی ہے یہ تو اسے اردو میں ترجمہ کر دیں تا کہ میرے جیسے لوگوں کی سمجھ میں آ جائے
  18. آ

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    کرہ ارض کے ایک حصہ سے دوسرے حصے تک تقریباً بارہ گھنٹہ کا فرق ہوتا ہے یعنی ایک حصہ میں دن ہوتا ہے تو دوسرے میں رات،اگر سعودی عرب کے ساتھ روزہ اور عید کا سلسلہ کیا جائے تو کیونکر ممکن ہو گا ۔ ملائشیا،انڈونیشیا تو خیر مسلم ممالک ہیں آسٹریلیا۔نیوزی لینڈ،امیکہ و کینڈا والے مسمان کتنا انتظار کریں گے...
  19. آ

    چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بر طرف کر بڑی غلطی تھی

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نہ کوئی جنازہ اٹھتا نہ کوئی مزار ہوتا پرویز مشرف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بر طرف کر ان کی بہت بڑی غلطی تھی -
  20. آ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    آپ مذاق کر رہے ہیں یا واقعی اتنی مشہور بات سے لاعلم ہیں،بھئی یہ نواز شریف کے دور کی بات ہے کہ اچانک ایم کیو ایم کی طرف سے اس طرح کا بیان آیا،اور تمام لوگوں کو مبارک بھی دی گئی ان دنوں یہ پاکستان کی تمام اخباروں میں چھپا اور بی بی سی وغیرہ میں بھی ان کا چرچا رہا،بعد میں نہ جانے کیوں یہ معاملہ...
Top