بیچارے غریب سیاستدان

arifkarim

معطل
حکومت مطلب عوام کی بھلائی نہیں‌ہوتا جناب۔ عوام کا خون چوسنا ہوتا ہے اور وہ ہمارے سیاست دان اچھی طرح کر رہے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
سہولت کیلئے سکرین شارٹ
03_09.gif
 

arifkarim

معطل
بھکاری سیاست دان سے لیکر فٹ پاتھ کا بھکاری ہے۔ اور یہی دجالی نظام کا خاصہ ہے، ہر ذی روح کو بینکسٹرز کا مقروض و غلام بنایا جائے۔
 
Top