اس قدر طویل عرصہ سے آپریشن جاری ہے، اس کے باوجود حالات ایسے برے ہیں۔ اب تو یوں لگنے لگ گیا ہے جیسے کوئی بڑی قوت کچے کے ڈاکوؤں کی سپورٹ کرنے میں مصروف ہے۔ راکٹ لانچر بھی ان کے پاس ہیں اور جدید ترین اسلحہ بھی۔ یہ مذمتی بیانات آخر کب تک؟
بارہ اہلکاروں کی شہادت کا مطلب ہے کہ بارہ کنبے اُجڑ گئے۔ صد...