نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ان سسکتے ہوئے رشتوں کے کہاں تھے قائل ورنہ ہم ۔۔۔۔ اور تجھے داغ جدائی دیتے

    ان سسکتے ہوئے رشتوں کے کہاں تھے قائل ورنہ ہم ۔۔۔۔ اور تجھے داغ جدائی دیتے
  2. علی وقار

    بہت عرصے بعد ایسا عمدہ شعر پڑھنے کو ملا۔ سلامت رہیں معان بھائی۔

    بہت عرصے بعد ایسا عمدہ شعر پڑھنے کو ملا۔ سلامت رہیں معان بھائی۔
  3. علی وقار

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    ایک شعر سنسر بورڈ کی نذر ہوا۔ ہونا چاہیے تھا،ہونا چاہیے تھا۔ فراز ہی پٹڑی سے اترے تھے، فراز ہی پٹری سے اترے تھے۔ :)
  4. علی وقار

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    کاوش نہایت عمدہ ہے مگر مختلف الفاظ اور حتیٰ کہ اشعار کے مابین توقف کچھ زیادہ ہونا چاہیے تھا، یعنی اس غزل کے حساب سے پانچ منٹ کی ویڈیو ہونی چاہیے تھی۔ میرے خیال میں، تب زیادہ لطف رہتا۔ بہرصورت، تنقید کا کہا گیا تو کر دی گئی۔ برا نہ مانیے گا۔ :)
  5. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مدت کے بعد دیکھا عجب اس کا حال ہے چہرے پہ گہرے غم کی لکیروں کا جال ہے میں بھی تمہارے ساتھ چلوں گا مسافرو اس دکھ بھرے دیار میں جینا محال ہے صیاد تُو نے پاؤں کی زنجیر کھول دی میں جانتا ہوں یہ بھی کوئی تیری چال ہے طارق عزیز مرحوم
  6. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    کیا آپ ہمیں بدذوق سمجھتے ہیں؟ :) کافی ہیں قبلہ۔
  7. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    یعنی کہ، خالی جگہ ہم خود پُر کر لیں۔ :)
  8. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    چچا غالب دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار ۔۔۔۔۔۔ کوئی ہمیں ستائے کیوں !
  9. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    کیف عظیم آبادی
  10. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    ہاتھ پیلے کرنا۔ ( سید ضمیر حسن دہلوی ) ہندوؤں میں اُبٹن مل کر ہاتھ پیلے کئے جاتے ہیں اور اُس کے معنی ہوتے ہیں شادی کر دینا، یہ محاورہ مسلمان گھرانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے اُبٹن کی رسم بھی مسلمان خاندانوں میں موجود ہے۔
  11. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہند و سندھ تو سنا تھا، یہ تو نئی بات لگتی ہے۔ یعنی جہاں آج پاکستان ہے، اس طرف کے علاقے کو سندھ یا انڈس کہا جاتا تھا۔
  12. علی وقار

    ریختہ تقطیع

    بات اصولاًتو آپ کی ٹھیک لگتی ہے تاہم میرے خیال میں، جس طرح مصور اور خطاط کی اہمیت آج بھی جیسے تیسے برقرار ہے؛ وہ تو رہے گی تاہم بسا اوقات گرافکس اور فونٹ سازی کے میدان میں بھی مسابقتی فضا پیدا ہو جاتی ہے، بعینہ مشینی ادب کی بھی کسی حد تک اہمیت بن سکتی ہے، جس طرح کہ مشینی ترجمہ کی اہمیت ہے۔
  13. علی وقار

    ریختہ تقطیع

    سر یہ بلامعاوضہ سادہ ورژن پر کیے گئے تجربات ہیں۔
  14. علی وقار

    کچن مشینری

    دو مکے اور آٹا تیار۔ زندہ باد۔ :) بے چارہ ادارہ۔ :) میں تو مائیکرو ویو کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتا۔ نقصانات سے زیادہ تو مجھے اس کے فوائد کا علم ہے۔
  15. علی وقار

    ریختہ تقطیع

    بالکل، یہ ممکن ہے۔ میرا بھی یہی خیال ہے۔ شاعری کا معیار تو اعلیٰ شاید نہ ہو مگر مستقبل قریب میں چیٹ جی پی ٹی سے باوزن شاعری کروائی جا سکتی ہے۔
  16. علی وقار

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے!
  17. علی وقار

    ریختہ تقطیع

    چیٹ جی پی ٹی سے ایک مکالمہ: تم شاعری کرنے سے قاصر ہو میری طرح! شاعری ایک فن ہے جو ہر کسی کے لیے مختلف ہوتا ہے، اور کبھی کبھار صحیح احساس کو پکڑنا مشکل ہو سکتا ہے۔ میں آپ کی تنقید کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور بہتری کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ اگر آپ کو کوئی اور مدد چاہیے یا کسی اور موضوع پر...
  18. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محترمہ جاسمن اردو محفل فتح کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ اور میرا جی کا ایک شعر بھی آپ کی نذر کیا جاتا ہے، خدا جانے، یہاں اس کا محل ہے یا نہ ہے۔ نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
  19. علی وقار

    اردو OCR ۔۔۔؟

    وعلیکم السلام! یہ آرٹیکل دو سال پرانا ہے مگر آپ کے سوال سے کافی حد تک متعلقہ ہے۔ ربط
  20. علی وقار

    کم ظرف، عیار و مکار دشمن!

    کم ظرف، عیار و مکار دشمن!
Top