نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    گو کہ عجب بات ہے مگر چاہے کوئی عمل کرے یا نہ کرے، حکومت کی طرف سے پابندی ہے کہ دس بجے کے بعد شادی ہال بند کر دیے جائیں گے۔ شاید یہی وقت ہے دس یا گیارہ بجے کا۔ :) اس پر بھی شادی کارڈ کی حد تک عملدرآمد ہوتا ہے ویسے۔ آپ کو معلوم ہے کہ غیر قانونی کام تو ہم کرتے نہیں ہیں۔ :)
  2. علی وقار

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    اگر نوے فیصد افراد کسی تقریب میں دیر سے آتے ہیں تو اگر میں بھی دیر سے آتا ہوں تو اصولاًتو میں غلط ہو سکتا ہوں، مگر معاشرے کے حساب سے کچھ ایسی غلطی پر بھی نہیں ہوں۔ اگر میں جلد پہنچ جاؤں گا تو اپنا مزید وقت برباد کروں گا۔ اگر مجھے یقین ہو کہ کوئی میٹنگ عین اس وقت شروع ہو گی اور فلاں وقت پر ختم ہو...
  3. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    چلیں میں تو جعلی ارسطو بنا، داد تو ریحان کے لیے بنتی ہے کہ اصل آئن اسٹائن بن گئے۔
  4. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوچیں ذرا، احسن بھائی اس سوال کو آسان کہہ رہے تھے۔ :) ریحان کو شاباش دی جا سکتی ہے۔
  5. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    آسان ہے تو پھر ایک تکا پیش خدمت ہے کہ جواب 03 ہے۔ یعنی 6 ----- 2 3 ------- 4 6 -------- 7 3 --------- 0 6 ------ 11 دونوں طرف جمع کریں تو جواب 24 آتا ہے۔
  6. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    چلیں کچھ حوصلہ بڑھا۔ نئے سرے سے کوشش کرتے ہیں۔ :)
  7. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    یہ وضاحت زیادہ درست لگ رہی ہے۔ اب ذرا اُوپر احسن بھائی کے مشکل سوال پر بھی نگاہ ڈالیں۔
  8. علی وقار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سفر طویل سہی حاصل سفر کیا تھا ہمارے پاس بجز دولت نظر کیا تھا
  9. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    جی ہاں، معاہدے کی مدت ختم ہو جانے پر تو بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ معاہدے نوے کی دہائی میں بھی ہوئے تھے اور آج سے پندرہ برس قبل بھی ہوئے تھے۔ عوام کی حالت آپ کے سامنے ہے۔ معاہدے کرنے والوں کی خیر ہو! چاہتے تو ہم بھی ہیں کہ معاہدے از سر نو کیے جائیں لیکن یہ کام ایسا آسان...
  10. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    آج کل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے آئی پی پیز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ایسا محتاط انداز میں کیا جائے تو اچھی بات ہے وگرنہ قانونی طور پر تو آئی پی پیز کی پوزیشن نہایت مضبوط ہے۔
  11. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    اس کا ایک ممکنہ جواب 34 ہے کیونکہ یہ آٹھ پر تقسیم نہیں ہوتا لیکن شاید یہ جواب غلط ہو۔
  12. علی وقار

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اس بات پر غصہ کرنا بنتا بھی ہے۔
  13. علی وقار

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ڈاکٹر شاکرہ نندنی
  14. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    106 پہلے 7 جمع ہوئے 1 اور 7 ، آٹھ بنے۔ پھر 14 جمع ہوئے 8 میں پھر 28 جمع ہوئے 22 میں تو 50 بنے اب 50 میں 56 جمع ہوئے تو بنے 106
  15. علی وقار

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    اردو محفل کی حالت یہ ہوئی پڑی ہے کہ جیسے مہمان کسی گھر میں چلے جائیں؛ گھر تو کھلا ہو مگرمیزبان موجود نہ ہوں۔
  16. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    5 آئے گا کیونکہ اندر کے خانوں میں 5 مِسنگ ہے۔
  17. علی وقار

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    واقعی، فہیم نے درست کہا، سوال تو اس بار بہت آسان چل رہے ہیں۔ :)
  18. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    نیسلے بٹر فری میں ملنے لگ گیا کیا؟
  19. علی وقار

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    کھائے گا کون؟ یعنی، خود ہی اہتمام کریں اور خود ہی صفایا بھی کریں؟
Top