نتائج تلاش

  1. علی وقار

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اسی لیے لفظ ٰشایدٰ لکھا ہے مراسلے میں۔
  2. علی وقار

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    میرے خیال میں یہ لفظ محیب نہیں، مہیب ہو گا۔
  3. علی وقار

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    مذہبی لٹریچر میں یہ لفظ زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
  4. علی وقار

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    آمین! ثم آمین! آن لائن دنیا میں اردو محفل اُن کی شناخت کا بنیادی حوالہ تھی اور شاید یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ وہ بھی اردو محفل کے اولین و پائیدار نقوش میں سے ایک تھے۔ دو لاکھ سے زائد مراسلے اُن کی مستقل مزاجی اور اردو محفل سے لگاؤ کا ثبوت ہیں۔ ایک خاص بات یہ کہ انہوں نے شاید کبھی اپنا اوتار...
  5. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بجھا کے طاق کی شمعیں نہ دیکھ تاروں کو اسی جنوں میں تو برباد گھر ہمارے ہوئے شاعر: احمد فراز
  6. علی وقار

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    سابق وزیراعظم ہندوستان، نرسہما راؤ بھی شاید یہیں زیر مطالعہ رہے۔
  7. علی وقار

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شمسہ، عذرا، اور پروین بھی تو ہیں۔
  8. علی وقار

    باغ کس کام کا جس میں گل و شمشاد نہ ہو لطف دیتی نہیں بے شیشہ و ساغر محفل

    باغ کس کام کا جس میں گل و شمشاد نہ ہو لطف دیتی نہیں بے شیشہ و ساغر محفل
  9. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
  10. علی وقار

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  11. علی وقار

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ افسوس ناک خبر! خدائے بزرگ و برتر اُن کی مغفرت فرمائے۔
  12. علی وقار

    پنجابی زبان وچ رسالے

    رویل
  13. علی وقار

    خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور ۔۔۔ خاص پیمبر ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ✏️...

    خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور ۔۔۔ خاص پیمبر ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ✏️ امیر مینائی
  14. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معلوم نہیں، اس کا تعین کیسے ہو گا کہ جادو ٹونا کیا گیا ہے۔ ایسا کیس جب بنے گا، کمزور ہی بنے گا۔ شاید یہ زیادہ بہتر ہے کہ عاملوں کے اڈے ختم کروا دیے جائیں۔ اخبارات، میگزین اور الیکٹرانک میڈیا ان کے اشتہارات سے پاک ہوں۔ مگر، شاید وہ لطف نہ رہے کہ محبوب آپ کے قدموں میں محبوب بولے آپ کی بولی،...
  15. علی وقار

    بس یہی کہ سب انوکھے فیس بک پر چلے گئے۔

    بس یہی کہ سب انوکھے فیس بک پر چلے گئے۔
  16. علی وقار

    پرانے دور کی مہنگائی۔ ملاحظہ فرمائیے۔ :)

    مہنگائی واقعتاًبہت ہو گئی ہے، کوئی شک نہیں۔ مگر ریکارڈ کی درستی کے لیے پاکستان میں سونا فی تولہ ایک سو روپے کے قریب انیس سو پچاس کی دہائی میں تھا سو اس ڈرامے، یعنی سورج کے ساتھ ساتھ جو کہ 1988 میں آن ایئر ہوا تھا، میں غالباً فلیش بیک کرتے ہوئے انیس سو پچاس کی دہائی کا منظرنامہ دکھایا جا رہا ہو...
  17. علی وقار

    کئی اور ویب سائٹس اور فورمز پر بھی محفلین موجود ہیں۔ ویسے اس ویب سائٹ کا آئیڈیا شاندار تھا مگر...

    کئی اور ویب سائٹس اور فورمز پر بھی محفلین موجود ہیں۔ ویسے اس ویب سائٹ کا آئیڈیا شاندار تھا مگر بدقسمتی سے، اس پر بھی اب ٹریفک کم ہے۔
  18. علی وقار

    احمد بھائی! یہ تو مجھے معلوم نہیں۔ :) گزشتہ مراسلات دیکھے، لگتا تو یہی ہے کہ شاید ناراض ہو کر...

    احمد بھائی! یہ تو مجھے معلوم نہیں۔ :) گزشتہ مراسلات دیکھے، لگتا تو یہی ہے کہ شاید ناراض ہو کر گئے ہیں۔ :(
  19. علی وقار

    آہ! بس یادیں، یادیں، یادیں رہ جاتی ہیں۔

    آہ! بس یادیں، یادیں، یادیں رہ جاتی ہیں۔
  20. علی وقار

    میری ریسرچ کے مطابق وہ اس ویب سائٹ کے منتظم ہیں۔

    میری ریسرچ کے مطابق وہ اس ویب سائٹ کے منتظم ہیں۔
Top