نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سادہ سا سوال ہے !

    اردو محفل کے مدیران کہاں گم ہیں؟
  2. علی وقار

    سادہ سا سوال ہے !

    پرانی گاڑی ہو تو بریک کو مارنے پیٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
  3. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم جہاں نے کیا اس قدر خراب کہ میں جو دوستوں میں گزاری تھی شام بھول گیا ناصر زیدی
  4. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    معلوم ہوتا ہے کہ محفل کی بارہ دری حسن و رعنائی سے محروم ہو چکی، آہ۔ کوئی زمانہ تھا کہ ہم کہہ سکتے تھے، وہ رعب حسن تھا اس کا سلام بھول گیا کرا سکا نہ تعارف، میں نام بھول گیا ! اب تو معاملہ سلام دعا سے آگے نہیں بڑھتا، یہ بھی غنیمت ہے ویسے تو۔
  5. علی وقار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے ہستی
  6. علی وقار

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    نیرنگ خیال پڑھ لیا، یعنی کہ کم از کم نیرنگی پن!
  7. علی وقار

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    اگر ایسے کسی ایریا میں میری شاپ ہو اور مسلسل میرے کانوں میں یہ آواز آتی رہے تو شاید مجھے اچھانہ لگے گا؛ مقصد خواہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہو۔
  8. علی وقار

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بیگم کی سختی یا گھروں میں لین دین؟
  9. علی وقار

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    احمد بھائی! آٹومیشن کی حد تک تو بات ٹھیک ہے۔ مگر کیا یہ ٹیپ/تقریر چلانا ضروری ہے؟ صبح سے شام تک مسلسل پرچار مجھے تو مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
  10. علی وقار

    تبصرہ تو کر دیا ہے مگر مدیر کی منظوری کا منتظر ہے۔ :)

    تبصرہ تو کر دیا ہے مگر مدیر کی منظوری کا منتظر ہے۔ :)
  11. علی وقار

    خاموشی

    بالکل، ایسا ہی ہے۔ بہتر تو یہی ہے کہ انسان تب تک خاموش رہے جب تک کہ بولنا ضروری نہ ہو جائے۔
  12. علی وقار

    میں لرز اٹھا ہوں کہ عالمی ادارے فلسطینی کی اوسط عمر 19سال بتارہے ہیں۔فلسطینی دنیا بھر میں ڈیڑھ...

    میں لرز اٹھا ہوں کہ عالمی ادارے فلسطینی کی اوسط عمر 19سال بتارہے ہیں۔فلسطینی دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ہیں، فلسطینی عربوں میں سب سے زیادہ سماجی، تہذیبی، ادبی شعور رکھنے والے ہیں۔ ان کی شاعری افسانے، ان کی خرد افروزی دوسرے تمام عربوں سے کہیں زیادہ بلند معیار ہے۔ اس لیے یہ بھی احتمال ہے کہ...
  13. علی وقار

    پاکستان میں پنجابی زبان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں؟

    ایک مضمون اور بھی مل گیا ہے، اردو کے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں؟
  14. علی وقار

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    جاسمن صاحبہ! یہ سلسلہ بہت اچھا ہے۔ میرے خیال میں انگریزی متن کو لیفٹ الائن کر دیا کریں تو پڑھنے میں زیادہ سہولت ہو جائے گی۔ یعنی اس طرح: On World First Aid Day, Lincoln Corner PACC organizes a crucial First Aid Training Session Equip yourself with life-saving skills in this concise free...
  15. علی وقار

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    خدائے بزرگ و برتر انہیں شفا عطا فرمائے، آمین۔
  16. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محترم نیرنگ خیال آداب! یہ رہا ۔۔۔ بچوں کی باتیں
  17. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سلطنت اردو محفلیہ میں سر اٹھانا کوئی اچھا شگون نہیں۔ ریاستی مشینری سرکوبی کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہے۔
  18. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گل بی بی، اپنے سر پر، یعنی اپنے مراسلے سے اوپر کا مراسلہ دیکھیں۔ :)
  19. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ مزید پڑھنے کو ملا ہے۔ بسلسلہ پنجابی زبان کا رچاؤ “بیبا” ۔۔۔ کچھ الفاظ اپنی ساخت، مفہوم اور صوتی جمالیات کے اعتبار سے ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں عجیب سے محبوبیت پائی جاتی ہے۔ “بیبا” ایسا ہی ایک لفظ ہے۔ اس کا لغوی مطلب تو شریف النفس اور نیک فطرت شخص کے ہیں لیکن یہ لفظ محبوب کے لیے بھی بولا جاتا...
Top