ٹیگ کر دیا ہے تو سمجھیں کہہ دیا۔ اکمل زیدی صاحب کو بھی کہہ دیکھیے۔ خلیل بھائی بھی مشاعرے میں شریک تھے۔ احسن بھائی بھی تھے غالباً۔ انڈیا سے اشرف صاحب بھی اس مشاعرے میں شامل تھے۔ امریکا سے صابرہ امین صاحبہ تھیں۔ اور بھی کئی احباب اس یادگار مشاعرے کا حصہ تھے۔ درخواست تو اُستاد محترم الف عین سے بھی...
آپ کو یاد ہو گا، عاطف بھائی، روفی بھائی، اور کئی دیگر نے اردو محفل پر مشاعرے میں حصہ لیا تھا، وہاں سے بعض شعراء کو اس کام کے لیے باقاعدہ ادبی حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
وعلیکم السلام!
کر لیں چھریاں چاقو تیز!
ابھی سنا نہیں، رسید حاضر ہے!
تنقید کی شروعات اس بات کہ آپ نے عبدالروؤف بھائی کا نام ہی غلط لکھا ہے۔ دراصل یہ ویڈیو بنانا ایسا آسان نہیں، اس لیے ان باریکیوں کا پہلے سے خیال رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ بعد میں ردوبدل مشکل ہو جاتا ہے۔
تعریف تو بعد میں ہو گی، اگر ہو...
ہر رسول نبی بھی ہے مگر ہر نبی رسول نہیں۔ خدا کی طرف سے وحی آئے تو نبوت کا منصب عطا ہو جاتا ہے۔ جب نبی کو پیغام خدا کو خلقِ خدا تک پہنچانے کی ذمہ داری باری تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے تو وہ رسول بھی کہلاتا ہے۔ واللہ اعلم۔