نتائج تلاش

  1. علی وقار

    قومی ترانہ کی تشریح

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اردو میں فارسی کے الفاظ تقریباً ساٹھ فی صد ہیں۔ کوئی اہلِ علم میری تصحیح کر دے، براہ مہربانی۔
  2. علی وقار

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    مجھے بھی یوں ہی لگ رہا ہے، لڑی کے حساب سے :)
  3. علی وقار

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    عادل تو بظاہر ایک ہی ہے، گو کہ میں نے کہانی ابھی سرسری پڑھی ہے۔ ابھی سونے کا وقت ہے؛ کل فرصت سے یہ کہانی پڑھنا چاہوں گا۔
  4. علی وقار

    محفل کی دوکان

    محفل میں کیا واقعی کوئی دکان تھی/ہے؟
  5. علی وقار

    اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

    تدریجی طریقہء علاج۔
  6. علی وقار

    مصنوعی ذہانت: خبریں، پیش رفت، جدتیں!

    جیو نیوز کا معیار مزید گر گیا ہے۔
  7. علی وقار

    مصنوعی ذہانت: خبریں، پیش رفت، جدتیں!

    گوگل کے اے آئی اسسٹنٹ جیمنائی کا ایک صارف کو مرنے کا مشورہ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا / اسکرین شاٹ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ جیمنائی نے ایک صارف کو دھمکی دی ہے جو اپنی طرز کا عجیب واقعہ ہے۔ امریکی شہر مشی گن سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ طالبعلم کو پیش آنے والے اس حیران کن...
  8. علی وقار

    مصنوعی ذہانت: خبریں، پیش رفت، جدتیں!

    اس دھاگے میں ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی تازہ ترین خبروں، پیش رفت، اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے معلومات شیئر کریں گے۔ اگر آپ کو AI سے متعلق کوئی نئی تحقیق، خبر، یا دلچسپ پیش رفت کے متعلق پتہ چلے تو یہاں پوسٹ کریں۔ شکریہ!
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    اس کسوٹی کے بعد، آپ کے سر پر چوٹ لگ گئی تھی نا!
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    کیا اچھے دن تھے جب کسوٹی کی بزم سجتی تھی۔ :)
  11. علی وقار

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    کس طرح کا میٹریل؟ کنسٹرکشن؟
  12. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ، معذرت، آپ درست فرما رہے ہیں۔
  13. علی وقار

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آپا سیما علی کافی دن سے لاگ اِن نہیں ہوئی ہیں یا ان دنوں مراسلات کم کم کر رہی ہیں۔ امید ہے خیریت سے ہوں گی۔
  14. علی وقار

    تابش دہلوی ::::: بیقراری سی بیقراری ہے ::::: Tabish Dehlvi

    کمال۔ کیا عمدہ انتخاب ہے! زندگی کی بِساط پر اکثر جیتی بازی بھی ہم نے ہاری ہے
  15. علی وقار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک گم گئی تھی، اب رکھیں گے خیال۔
  16. علی وقار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی کیا کریں، رافع صاحب نے دن کو بھی تارے دکھائے ہوئے ہیں۔ :)
  17. علی وقار

    محمداحمد بھائی، بارِ دگر خوش آمدید۔ آپ تو گویا عید کا چاند ہو گئے۔

    محمداحمد بھائی، بارِ دگر خوش آمدید۔ آپ تو گویا عید کا چاند ہو گئے۔
  18. علی وقار

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دلچسپ بات یہ ہے کہ اردو کے کئی نقاد اِن شعرائے کرام کو بھی محض مقبول شعراء کی صف میں ہی شمار کرتے رہے ہیں۔ فراز نے تو پھر بھی خود کو کافی حد تک منوا لیا۔ یہ تینوں عمدہ شاعر تھے، مگر یہ بھی ان دنوں شدید قسم کی گروپنگ کا شکار تھے۔
Top