گو کہ قصے کہانیوں میں مفروضاتی کردار ہوتے ہیں تاہم، اس کے باوصف، مکمل صالح اور مکمل غیر صالح کردار قارئین کے سامنے پیش کرنا مناسب نہیں۔ مخلصین بھی مجھے ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کے اسم بامسمیٰ کرداروں جیسے لگتے ہیں یعنی مٹی کے مادھو ہیں۔ کہانی کے کرداروں میں مجھے زیادہ جان محسوس نہیں ہو رہی؛ یہ...