مصطفٰی مرکزی کردار ہے جس کو تقریباً مقدس بنا کر پیش کیا گیا ہے اور غار میں مقیم ہونے کے علاوہ کوئی خاص وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی ہے۔ تقدیس کا یہ ہالہ جو کہ مرکزی کردار کے گرد تشکیل دیا گیا ہے، بظاہر اس کی کوئی ٹھوس وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی ہے۔ مخلصین مرکزی کردار سے زیادہ سیانے اور پہنچے...