نتائج تلاش

  1. علی وقار

    پاکستان 3009 مین۔

    اور پھر آنکھ کھل گئی، زیادہ دلچسپی اس بات میں ہے کہ آپ کا قہقہہ اگلے مراسلے تک کیسے جا پہنچا؟
  2. علی وقار

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    دلچسپ! یعنی کہ پوائنٹس کا ترجمہ نقاط کیاگیا !
  3. علی وقار

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    خدا جانے یہ منفی پوائنٹس (نقاط) کیا ہوتے ہوں گے؛ شاید درجہ بندی کی کوئی پرانی صورت!
  4. علی وقار

    PayPal اکاؤنٹ

    المیہ تو خیر کچھ زیادہ اوور لفظ ہو گیا۔ :)
  5. علی وقار

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
  6. علی وقار

    PayPal اکاؤنٹ

    المیہ، یہ سروس 2007 میں بھی میسر نہ تھی، آج بھی یہی حالات ہیں۔
  7. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    درست۔ یہ تو آپ واپس آئے تو بارہ دری میں کچھ رونق میلہ لگ گیا، یا ظفری صاحب کے پلٹنے سے ماحول بنا، وگرنہ کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!میرے خیال میں، اردو محفل اپنا پرائم ٹائم دیکھ چکی ہے۔ اب تو بس یادیں تازیں کرنے والی بات ہی رہ گئی ہے۔ ہم سب کو ہی کوشش کرنی چاہیے کہ اردو محفل میں ہلچل رہے۔
  8. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حضرت علی کَرَّمَ اللَّہُ وَجْہَہ سے منسوب ایک معروف قول ہے، اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیے جاؤ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیے جاؤ۔
  9. علی وقار

    بچوں کی باتیں

    خدائے بزرگ و برتر زندگی دے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین۔
  10. علی وقار

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    آہ! تصاویر غائب ہو گئیں۔ :(
  11. علی وقار

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    مجھے بھی یہ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ مصباح کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مصباح الحق کی پیدائش میانوالی میں سرائیکی بولنے والے خاندان میں ہوئی۔
  12. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میانہ روی بہترین حکمت عملی ہے۔
  13. علی وقار

    متبادلات!

    شکریہ، اربش۔ اس حساب سے تو بالکل چل پائے گا۔ اردو میں انضمام کو اکثر integration کے مفہوم میں ہی برتا جاتا ہے۔
  14. علی وقار

    متبادلات!

    شکریہ، اربش۔ ویسے غذا میں کسی کمی کو پورا کرنے کے معنوں میں تو انضمام الحق شاید نہ چل پائے گا۔ :)
  15. علی وقار

    تعارف گزارشات

    خوش آمدید! آپ کو تو رُکن بنے ہوئے بھی تیرہ برس بیت گئے۔
  16. علی وقار

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    یعنی کوئی یہاں میکوں چھوڑنے پر تیار نہیں۔ چلو فیر میکوں کی اے!
  17. علی وقار

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ممکن ہے آپ کی بات درست ہو۔ فی زمانہ، سوشل میڈیا پر جو کچھ چل رہا ہے، مجھے اس کی زیادہ خبر نہیں۔ اس حوالے سے میں نے ایک مراسلہ بھی آپ کو ٹیگ کر کے لکھ دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ :)
  18. علی وقار

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اس میکوں سے تو جان چھڑائیں۔ اردو محفل میں اسے آپ نے خدا جانے کیسے فٹ کر لیا ہے۔ :)
  19. علی وقار

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آ جائے گا، آ جائے گا، ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں۔
  20. علی وقار

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    یہ تو آپ کا شعبہ ہے، دخل اندازی کے لیے معذرت۔ :) یوں بھی روح کی بابت زیادہ علم نہیں۔ میں نے تواس حساب سے بات کی ہے کہ بندہ بھی تو تھوڑا بہت سیانا ہوتا ہے، پھر وہ مزید سیانا کیوں بننا چاہتا ہے؟ اسی طرح شاید روح کے لیے بھی کوئی مراحل ہوتے ہوں۔ اغلب امکان ہے۔
Top