کوئی کتاب سستی ہے، کوئی نہیں، اس ویب سائٹ پر تو سیل لگی ہے۔ کئی کتب کم نرخ پر دستیاب ہیں۔ مثلاً،
The Fall of Númenor - And Other Tales from the Second Age of Middle-Earth
libertybooks پر اگر 2800 کی ہے تو بک شیلف ڈاٹ پی کے پر 760 کی ہے۔ اور کافی بڑا ڈسکاؤنٹ ہے۔ پیپر کوالٹی بھی ان کے دعوٰی کے...