ایک اہم سوال تو یہی سامنے آ رہا ہے کہ انسانی ادب کو مشینی ادب سے ممیز کیسے کیا جائے گا۔ فی الوقت، یہ آسان کام لگ رہا ہے۔ میرے خیال میں، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ فرق کرنا مشکل ہو جائے گا کہ یہ مشینی ادب ہے یا کسی مبتدی کی کاوش ہے۔ اعلیٰ پائے کے ادب کو تو شاید استثنٰی حاصل رہے گا۔
اسائنمنٹ وغیرہ...