وعلیکم السلام! سب خیریت سے ہیں۔ سنا نہیں آپ نے، جو دِکھتا ہے، وہ بِکتا ہے۔
زیدی صاحب! مجھے تو اس میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا کہ اُن احباب کے لیے احتیاطاً فاتحہ پڑھ لی جائے جو ایک ماہ غیر حاضر رہیں۔
آپ اپنی قیمتی رائے سے مطلع فرمائیے گا۔
یہ کوئی ایسی غیر معمولی بات نہیں۔ آپ کو چاہیے تھا کہ دو لڑیاں بنا لیں۔ ایک لڑی میں، اپنی تحاریر یا قسط وار کہانی کا سلسلہ شروع کریں اور ایک لڑی تبصرے کے مقصد کے لیے بنا لی جائے تو مناسب رہے گا۔ محفل میں عام دستور بھی یہی ہے۔ میرے خیال میں، اگر آپ اس طرف شروع میں ہی اشارہ کر دیتے تو اس لڑی میں...
رافع صاحب! شکیل بھائی ہماری بھی اصلاح کرتے رہتے ہیں۔ اُن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ گستاخی معاف، نیت کا حال تو ہم نہیں جان سکتے ہیں یا آپ کے خیال میں، ہم نیتوں کا حال بھی جان سکتے ہیں؟ :)
میرے خیال میں، تنقید کو برداشت کرنا ضروری ہے، چاہے وہ کھلے لفظوں میں کی جائے یا دبے لفظوں میں۔ اسے بد...
آج امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہونے جا رہی ہے۔ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے اور پانسہ پلٹنے والی 7 ریاستیں کسی بھی امیدوار کی کامیابی میں فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ خیال رہے کہ کسی بھی امیدوار کو صدر...