نتائج تلاش

  1. علی وقار

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    مواج آب سا ہے ولیکن اڑے ہے خاک ہے میرؔ بحر بے تہ ہستی سراب سا میر کا ایک شعر اور محترم احمد جاوید کا تبصرہ
  2. علی وقار

    وزن اور بحر کو سمجھنے کا آسان ترین طریقہ

    عمدہ مضمون۔ ذیشان بھائی کہاں گم ہیں؟
  3. علی وقار

    سوموار یا پیر

    وجہ تو فہد بھائی بتا دیں گے۔
  4. علی وقار

    سوموار یا پیر

    جب چکر لگ ہی جاتے ہیں تو یہ زیادتی شمار ہو گی کہ آپ بنا کچھ کہے سنے پتلی گلی سے نکل لیں۔ آج تو یہاں دھر لیے گئے۔ جلد ہی کسی گپ چپ کی لڑی میں آپ کی خوب خبر لی جائے گی۔ خاطر جمع رکھیے۔ بھاگنے کا موقع بھی نہ ملے گا۔
  5. علی وقار

    روشنی

    کیا خوب صورت تحریر ہے!
  6. علی وقار

    متبادلات!

    تصحیح کے لیے شکریہ۔ عاطف بھائی! استوائی بارانی جنگلات یا استوائی برساتی جنگلات یا پھر استوائی بارشی جنگلات؛ یا یہ سب ایک ہی ہیں۔
  7. علی وقار

    متبادلات!

    Tropical Rainforest کا اُردو ترجمہ کیا ہو سکتا ہے؟
  8. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے یہ سب کچھ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ :)
  9. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوشش کر کے کوئی رضاکار ٹیم بنائیں، تب کامیابی کا امکان زیادہ ہے۔
  10. علی وقار

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    عمدہ تحریر۔
  11. علی وقار

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    بہت خوب۔ متاثر کن۔ اب تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اس حوالے سے آپ کے لیے کوئی مستقل سلسلہ شروع کرنا پڑے گا۔
  12. علی وقار

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    شاید ایسا ہی ہو۔ سوچ کے حوالے سے، میں زیادہ گہرائی میں نہیں جا سکتا۔ :)
  13. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس صورت حال میں تو مشکل ہی لگ رہی ہے بالخصوص کمپیوٹر ایک ہو، یہ تو وہی بات ہوئی نا، ایک انار سو بیمار۔ یہی بچے سدھر جائیں گے ان شاء اللہ۔ گالم گلوچ کا کلچر تو بدقسمتی سے ہر جگہ ہی عام ہے چاہے وہ ایلیٹ کلاس ہی کیوں نہ ہو۔ اب اس کا کیا علاج؟
  14. علی وقار

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    میرا نہیں خیال، سید رافع برا مانیں گے۔ آپ کی بات میں وزن ہے۔ میرے خیال میں، یہاں رافع صاحب عقیدے کی بات کرنا چاہ رہے ہوں گے، جلدی میں ایمان لکھ گئے۔ میں بھی پڑھنا چاہوں گا کہ آخر اُن کے دماغ میں کیا بات تھی۔ اس معاملے کی حد تک آپ سے متفق ہوں۔
  15. علی وقار

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    محترم ظہیراحمدظہیر
  16. علی وقار

    عاطف بھائی! اردو ترجمہ؟؟؟

    عاطف بھائی! اردو ترجمہ؟؟؟
  17. علی وقار

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    شکیل احمد خان23 محترم، اس شاعری کو بھی اپنی فارمیٹنگ کی لپیٹ میں لیجیے۔ :)
  18. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کسی بچے کو ہنر مند بنانا دراصل تعلیم دینے کے ہی برابر ہوتا ہے۔ ویسے، بہتر ہے کہ اس طرح کے ہنر ان کو سکھا دیے جائیں: سلائی، کڑھائی،خراب برقی آلات کی درستی، کھانا پکانے کی مہارتیں، کمپیوٹر کی بنیادی تربیت، یعنی ٹائپنگ، ورڈ پروسیسرز کا استعمال، انٹرنیٹ کی بنیادی مہارتیں، چھوٹے کاروبارکی بنیادی...
  19. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لے گئیں دور بہت دور ہوائیں جس کو وہی بادل تھا مری پیاس بجھانے والا اقبال اشہر
  20. علی وقار

    سوموار یا پیر

    یہ تبصرے دیکھے ہیں مگر انھوں نے بھی ووٹ دینے کا تکلف نہ کیا۔
Top