نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    خطہ ارض کو جنت بنتے ہوئے کیوں نہیں دیکھ سکتے ؟ کیونکہ ہمارے اندر کے ہی لوگ کسی کو زمین کو جنت بننے نہیں دیتے۔ ہر بارود باندھنے والا جنتی بھی نہیں اور نہ ہی دوزخی
  2. ساجدتاج

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    غالب بھی مسلمان ٹھہرے (آدھے ہی سہی)۔ ایسی جنت کا کیا کرے کوئی جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں یا واعظ نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکو کیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی یا طاعت میں تار ہے نہ مئے وانگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دے کوئی لے کر بہشت کو یا جی خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کر میری طرح خدا کا بھی...
  3. ساجدتاج

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    میں نہیں جائوں گا جنت میں اگر ایسا ہے میری جنت تو خود ہی چل کے یہاں آتی ہے یہ الفاظ آپ کی شاعری کو پھیکا کر دیتے ہیں کیونکہ ایسے الفاظ کو شاعری کا حصہ بننا نہیں چاہیے۔ میں نہیں جائوں گا جنت میں اگر ایسا ہے ۔ میری جنت تو خود ہی چل کے یہاں آتی ہے۔ جنت کے خواہشمند کون نہیں ہوتے اور کون مسلمان...
  4. ساجدتاج

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    اجالے صبح کے خشیاں سمیٹنے آئے مرے محبوب تجھے مجھ سے لوٹنے آئے میرے محبوب کو مجھ سے لوٹنے آئے ایک طرف محبوب کا نام لے لیا تو دوسری طرف تجھے کا لفظ استعمال کرنا نہیں بنتا
  5. ساجدتاج

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوں‌نہیں دنیا نہیں‌چاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوں‌نہیں کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو جو ایمان کے ہو پکے تو...
  6. ساجدتاج

    ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟ دنیا عام ہے اور جنت خاص ، دنیا عارضی ہے اور جنت مستقل مقام۔ ہم عام اور عارضی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے کیا خاص ہے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں اور کبھی اُس کے لیے محنت کی ہم نے۔ دنیا جو ہمارا عارضی...
  7. ساجدتاج

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری لکھتا ہوں‌، اچھی بات کسی کوسکھا سکوں سچ کیا ہے،جھوٹ کیا ہے، جہاں کو بتا سکوں سوچوں میں‌ڈوبنے سے بھی لکھنا نہ آ سکا یہ علم رَب کی دین ہے، سب کو بتا سکوں اللہ سرکشوں کو ملاتا ہے خاک میں اور بندگی کی یاد سبھی کو دلا سکوں بیکار مت گنواؤ، امانت ہے زندگی اور...
  8. ساجدتاج

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ دنیا کا سب سے آسان کام کیا ہے ؟ “جھوٹ بولنا “ دیکھا جائے تو آج کا انسان جھوٹ کے سہارے ہی جیتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ سچ بول کر اُس کامیابی نہیں ملے گی اور نہ فائدہ حاصل ہو گا اس لیے وہ جھوٹ بولتا ہی چلا جاتا ہے انسان 90فیصد اپنی...
  9. ساجدتاج

    مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے

    مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ گھر سے جب سفر کے لیے نکلتا ہوں اور خود کو تمام مصیبتوں سے بچانے کے لیے سفر اور گھر سے نکلنے کی دُعائیں پڑھتا ہوں تب مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے جب وہ مجھے اپنے حفظ و امان میں لے کر مجھے میری منزل ک خیریت سے پہنچا دیتا ہے۔ مجھے میرا اللہ...
  10. ساجدتاج

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ساجدتاج

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    صرف اور صرف ڈرامے سے بھری ہے ہمارے ملک کی سیاست اور اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں
  12. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
  13. ساجدتاج

    ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟

    ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟ ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان اتنا پریشان اور مصیبتوں میں‌پھنسا ہوا کیوں ہے؟ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان خسارے میں کیوں ہے؟ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان بیماریوں میں‌ مبتلا...
  14. ساجدتاج

    زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟

    زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟ زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟ آئے دن اخباروں میں روڈ ایکسیڈنٹ کے ہزاروں واقعات پڑھنے/دیکھنے کو ملتے ہیں۔ روزانہ کتنےلوگ موت کی نیند سو جاتے ہیں ، کتنے ہی لوگ معذوری کا شکار ہو جاتے ہیں، کتنے ہی گھر اجڑ کر رہ جاتےہیں۔ ذمے دار کونِ؟ کیا ہم نے کبھی اس چیز کی طرف اپنی...
  15. ساجدتاج

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟ انسان اپنا آپ سنوارنے کے لیے ساری عمر کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہے۔ چہرہ اچھا کرنے کے لیے بیوٹی پالرز اور بے شمار کریموں کا سہارا لیتا ہے۔ دوسروں کو اچھا لگنے اور دکھاوے کے لیے اچھے اور مہنگے...
  16. ساجدتاج

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہونے کے باوجود بھی اپنے دین سے کوسوں دور ہیں جو ہم مسلمانوں کے لیے نہایت شرم کی بات ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر چیز کا غلط اور صحیح استعمال کرنا انسان کے اپنے بس میں ہوتا ہے۔ جیسے موبائل ،...
  17. ساجدتاج

    یہ ہوس کیوں ؟

    یہ ہوس کیوں ؟ پیسہ انسان کو امیر بنا دیتا ہے یہ دیکھا اور سُنا تھا مگر یہی پیسہ انسان کو انسان سے جانور بنا دیتا ہے یہ کبھی سنا اور نہ کبھی دیکھا تھا مگر آج کل کے دور میں‌یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے۔ آج کا انسان پیسے کمانے کے چکر میں‌خود کو انسان سے جانور بناتا جا رہا ہے،اس پیسے کے چکر...
  18. ساجدتاج

    ہے دُنیا میں کچھ ماں جیسا

    (ہے دُنیا میں کچھ ماں جیسا) ماں،کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں‌بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکے دُنیا کو اگر کبھی تولنا ہو تو اُس کے مقابلے میں ماں‌کو دوسری طرف رکھ دو۔ ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ۔ماں،جس کا احساس انسان کی آخری سانس تک چلتا رہتا ہے۔ماں،ایک پھول...
  19. ساجدتاج

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ یہ دُکھ درد بھی کیا ہیں؟ کیا ہم نے کبھی اس کے بارے میںسوچا ہے؟ کہ یہ ہماری زندگی میں کب، کیوں اور کیسے آجاتا ہے؟ کیوں یہ بِن بُلائے مہمان کی طرح ہر انسان کی زندگی میں چلا آتا ہے؟یہ کب، کہاں ،کیسے اور کس شکل میں آئے گا یہ کوئی نہیں جان پاتا۔دیکھا جائے تو انسان...
  20. ساجدتاج

    ایمان کہیں شیطان نا لے جائے

    موت کے بعد انسان پانچ حصوں میں‌تقسیم ہو جائے گا۔ 1۔ مال وارث لے جائیں گے۔ 2۔ روح Malik-UL-Maut لے جائیں گے۔ 3۔ گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے۔ 4۔ ہڈیاں مٹی کھا جائے گی۔ 5۔ نیکیاں قرض خواں لے جائیں گے۔ لیکن یہ کوشش کرنا کہ کہیں ایمان شیطان نا لے جائے۔ دوستؤ یہ...
Top