نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :-
  2. ساجدتاج

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    جی بھائی بہت مہربانی ہو گی آپ مجھے نیا پاسورڈ بذریعہ ذاتی پیغام بیھج دیجیئے گا۔ اور جو پوست ہیں پرانی والی اور نیو اُن کو یکجا کر دیں جزاک اللہ خیرا بھائی
  3. ساجدتاج

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے

    پسند کرنے شکریہ بھائی ماشاءاللہ آپ سے تین اور فورم پر بات چیت ہو چُکی ہے ان شاءاللہ یہاں پر بھی یہ سلسلہ قائم رکھنے کی کوشش کی جائے گی
  4. ساجدتاج

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے

    یہی تو مسئلہ ہے بھائی کہ ہم اللہ تعالی کے بن کر رہتے نہیں۔ دلوں میں کھوٹ ہے تبھی تو آج کا انسان خسارے میں ہے
  5. ساجدتاج

    کس کس نعمت کا کروں شُکر میں ادا

    کس کس نعمت کا کروں شُکر میں ادا اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی جتنا بھی شُکر ادا کیا کروں وہ کم ہو گا۔کبھی کبھی اپنے اندر میں بہت سے سوالات پیدا کر لیتا ہوں کہ کس طرح یہ دُنیا وجود میں آگئی؟کیسے...
  6. ساجدتاج

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ موت ایک ایسی بھیانک حقیقت جسے ہم چاہ کر بھی فراموش نہیں کر سکتے۔موت ایک ایسی چیز ہے جو اپنا وقت مقرر کیئے ہوئے ہے کیونکہ جب موت نے آنا ہے تو اُس نے آکر ہی رہنا ہے اور اُسے کوئی ٹال نہیں‌سکتا(سوائے اللہ کے) موت کا خوف انسان کو نچوڑ کر...
  7. ساجدتاج

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    پرانی آئی ڈی یہ تھی ساجد تاج اب جو آئی ڈی بنائی ہے اُس میں ساجد کے بعد سپیس نہیں ہے
  8. ساجدتاج

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دعا بھی یہی ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم ہی رکھے اور آپ سب کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین۔ نام : ساجد تاج قیام : لاہور پیشہ : گونمنٹ جاب اس فورم کو پہلے بہت بار وزٹ کر چُکا ہوں ایک بار آئی...
Top