[align=center]
کچھ میری بھی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیرت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھے آمین۔ آج کل مسلمان اپنے اصل مقصد کو بھول کر غیر مسلموں کے اصولوں اور اُن کے...
سوری بھائی اُس نے جب تک شادی نہیں کی تب تک کا اُس کا حساب لیا جائے گا۔شادی کرنے کی ایک عمر ہوتی ہے اور شادی کو جتنا لیٹ کیا جائے اتنا وہ گناہ کی طرف جاتا ہے۔اُس نے 80 سال اُس لڑکی کا انتظار کر کے کوئی ایوارڈ یا کوئی تمغہ نہیں جیتا نہ ہی اُس کی اس محبت سے اُسے جنت مل جانی ہے اگر اتنے سال وہ اپنے...
کیوں بھائی آپ ہر بات کو صرر دنیاوی نظر سے دیکھتے ہو؟
کسی کو اچھی بات سمجھانا یا بتانا بحث یا مقابلے بازی نہیں ہوتا
شادی دنیا اور دین دونوں کے لحاط سے ضروری ہے
آپ تمام بہن بھائیون کا بہت بہت شکریہ اتنے اچھے طریقے سے ویل کم کرنے کا۔ ان شاءاللہ اپنی اچھی اچھی شیئرنگ کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔
شمشاد بھائی میں نیو آئی ڈی سے آنلائن آنا پسند کروں گا
شاید تعارف اُس آئی ڈی سے کروایا تھا میں نے لیکن کوئی بات نہیں اگر وہ آئی ڈی نہیں بھی رہی تو۔
آپ کی حوصلہ افزائی کرنے پر بہت مشکور ہوں اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین