نتائج تلاش

  1. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    السلام عليکم ورحمت اللہ محترم نبيل صاحب يہ اسکي مين فائل کا ترجمہ ميں نے کيا ہے ايک نظر ديکھيں http://www.4shared.com/file/20457084/12cd3ec6/lang-urdu.html مزيد ميں فائلز بھيجتا ھوں
  2. A

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    استغفراللہ کيا ہميں اب يہ دن بھي ديکھنا تھا خدا ان حکمرانوں کو غارت کرے اور مملکت پاکستان و اسلام کو مزيد ان کے شر سے محفوظ رکھے
  3. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    محترم نبيل صاحب السلام عليکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے آپ سب کو مبارک اچھے کام کرنے پر اردو کي ترويج و ترقي پر اگر ميرے لائق کوئي خدمت ہو تو ميں حاضر ہوں مجھے پي ايچ پي نيوک کا اردو ترجمہ چاہيے تھا ليکن دستياب نہيں ہوسکا ميں نے خود ہي پي ايچ پي نيوک کي لينگويج فائلز کا اردو ترجمہ کر ديا...
  4. A

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    کیا یہ پاکستانی ہیں :? ان کو پاکستانی کہلانے کا حق کس نے دیا ۔؟ خداوند جو دشمنان پاکستان ہیں ان کو اس صفحہ ہستی سے مٹا دے۔
  5. A

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    ایسے لوگ پاکستانی کیوں کہلاتے ہیں انکا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ دشمن مسلمان وپاکستان ہیں :?
  6. A

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    انا للہ وانا الیہ راجعون خدا وند عالم مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفا کاملہ عنایت فرمائے ۔ خالق کائنات وطن عزیز پاکستان کو ہر قسم کی آفات وبلیات سے محفوظ فرمائے آمین
  7. A

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو میں نے اس سافٹ ویر کو لنک حذف سے مکمل ڈاونلوڈ کیا ہے اگر کسی کو چاہیے تو ڈاونلوڈ کرلیں۔
  8. A

    خود کوتقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

    الہی آمین ثم آمین میرے اللہ ہم تیرے گناھگار بندے پردیس میں بیٹھ کر اپنے وطن کی مظلومیت پر آنسو بہارہے ہیں :cry: اے اللہ ہمیں اپنے وطن کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ میرے خالق تجھے اپنے محبوب کے دین کا واسطہ کے جس کے نام پر یہ پاکستان بنا ہے ہمارے ملک کی تا قیامت حفاظت فرما۔
  9. A

    پشاور میں دھماکہ، چوبیس ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون کیاہمارے دیس میں ہمیشہ ایسا ہی ہوگا یا کبھی امن کی صبح بھی روشن ہو گی کہاں ہیں ہم جو وطن پرست اور محب وطن بنتے ہیں کیاکوئی دن ایسا گذرا جس دن پورے ملک میں امن رہا ہو۔ کیوں کیا ہم یونہی مرتے رہیں گے ۔آخر کب تک ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. A

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    یہ سخت زیادتی ہے جب ہم نے دو دنوں کی محنت کے بعد مکمل پروگرام ڈاونلوڈ کیا اب دھاگہ ہی حذف کر دیا گیا اب مشکل جو پڑی ہے پاسورڈ کی تو کیسے حل کریں بتائیے شاکر صاحب سہانے خواب دکھا کر سب کہاں غائب ہو گئے مدد مدد مدد
  11. A

    ایک سوال

    بہت سشکریہ فیضان بھائی میں اسی ڈیوائس کی بات کر رہا تھا میں آپ کی تجاویز ان کی خدمت میں پیش کرتا ہوں آپ سب کا بہت شکریہ والسلام
  12. A

    ایک سوال

    جی نہیں دوست بھائی یہ ایک ڈیوائس ہے جس میں ساؤنڈ وغیرہ ریکارڈ کیا جاتا ہے ایم پی 3 کی طرح اس میں ویڈیوفائل اےایم وی کی فارمیٹ میں دیکھی جاتی ہے اس میں سٹوریج کے لیے اضافی کارڈ بہی انہوں نے لگوایا ہو ا ہے اس کی بات کر رہا ہوں
  13. A

    ایک سوال

    السلام علیکم برادران میرے ایک دوست نے ایم پی4 خریدا ہے کافی دنوں سے پریشان ہیں کہ ان کے ایم پی 4 میں وائرس فائلز آ جاتی ہیں وہ جس کمپیوٹر کے ساتھ اسے منسلک کرتے ہیں اس میں وائرس منتقل ہو جاتے ہیں ۔ اس کے لیے میں نے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس کے ذریعہ ان کا ایم پی 4 سکین کردیا ہے لیکن وہ چاہتے...
  14. A

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    السلام علیکم جزاک اللہ شاکر القادری صاحب بس اب اتنے دن ہو گئے مزید انتظار نہ کروائیں اب نقاب کشائی ہو جانی چاہیے
  15. A

    مووي سکريچ

    السلام عليکم برادران ميرا ايک سوال ہے کہ بعض مووي کي سي ڈي ھم مارکيٹ سے خريدتے ہيں سي ڈي بالکل نئي ہوتي ھے ليکن مووي ميں سکريچ آتے ھيں ۔نہ تو ہارڈ ميں کاپي ھوسکتي ھيں نہ ھي پوري مووي بندہ ديکھ سکتا ھے کيا کوئي ايسا طريقہ ھے کہ ان سيڈيوں سے سکريچ ختم کيا جائے ميں نے بعض سي ڈيز کو Alkohal کے...
  16. A

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ آخر چھٹیاں کب ہو رہی ہیں بتائیں تو سہی
  17. A

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    حضرت علي عليہ السلام کا قول ھے جب دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو۔ لگا ديں حاضري
  18. A

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اللہ تعالي آپ کو کاميابياں دے ھمارے ليے بھي دعا کريں شکريہ
  19. A

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بہت اچھا اب ميں آيا ھوں اب ديکھتے ھيں کون آتا ھے
  20. A

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    دوستي ايک ايسي چٹان ھے جسے بڑے سے بڑا زلزلہ نھيں ہلا سکتا ليکن شک کا ايک معمولي سا جھٹکا اسے ريت کے گھروندہ کي طرح گرا ديتا ھے ھماري حاضري لگا ديں
Top