نتائج تلاش

  1. A

    قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست اوپن سورس سافٹ وئیر

    بہت شکریہ عارف بھائی میں نے اس کے آپشن میں فونٹ تبدیل کیے ہیں قرآنی آیات کافونٹ المصحف رکھا ہے اور ترجمہ کا فونٹ جمیل نستعلیق فونٹ سائز بھی بڑھایا بہت زبردست دکھائی دے رہا ہے
  2. A

    قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست اوپن سورس سافٹ وئیر

    اس لنک پر کلک کر کے آپ قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر مختلف زبانوں میں دستیاب ہے جن میں اُردو بھی شامل ہے۔ اُردو تراجم میں احمد رضا خان اور جالندھری صاحب ڈاکٹر طاہر القادری موجود ہیں۔ آپ قرآن کے متن اور اُردو ترجمہ میں سرچ کر سکتے ہیں۔ یہ اوپن سورس...
  3. A

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شعیب بھائی ماشا اللہ بہت زبردست کام کر رہے ہیں میرا ایک سوال ہے کہ میں فلیش ۸ میں کام کرتا ہوں میں جو فائلیں فلیش میں بناتا ہوں ان کو جی آی ایف میں یا جے پی جی میں لے جانا چاہتا ہوں ایکسپورٹ کرنے سے اس کی حالت یا رنگوں کی خراب ہو جاتی ہے یا متحرک نہیں ہوتی کوئی ٹپ یا سبق اس بارے میں یا سافٹ ویر...
  4. A

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    کیا زبردست کام کیا ہے لیکن ایک سوال ہے کہ اگر ہم اس کو اپنی سائیٹ میں استعمال کریں تو اکیا اپنےنے سائیٹ یوزر کو پہلے دس م ب کی فائل ڈاونلوڈ کرنی ہوگی ؟یہ تو لمبا کام ہو جائے گا البتہ پرنٹنگ میڈیا کے لیے بہترین فونٹ ہے بہر حال مبارک ہو اچھے فونٹ بنانے پر
  5. A

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    لیکن ہم لوگ تو کام کے وقت کام کرتے ہیں کھانے کے وقت کھاتے ہیں شاید اسلئے کمزور رہتے ہیں ہر وقت نہیں کھاتے
  6. A

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    یہاں تہران میں سات بج کر چالیس منٹ
  7. A

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹنگ اور فونٹس کی مشکلات

    میں یونیکوڈ فائل کو انپیج میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں inptouni کے ذریعے کیا لیکن وہ قرآنی آیات میں سے بعض حروف کو حذف کردیتاہے کوئی اور سافٹ ویر ہو تو مدد کریں پلیز دوسری مشکل یہ ہے کہ محترم عوید ص کے عطاری فونٹس اور تقریبا اکثر یونیکوڈ فونٹس ایڈوبی فوٹوشاپ سی ایس میں نہیں چل رہے وجہ کیا ہے...
  8. A

    علوی لاہوری نستعلیق

    بہت محنت کر رہیں آپ اردو کی ترویج کے لیے خداوند عالم آپ کو اجر دے گا یہ دنیا والے ایسے حسد کرتے رہیں گے
  9. A

    عطاری نسخ فانٹ

    جزاک اللہ عوید بھائی آپ نے انپیج فونٹ بنا کر ہمارے مسائل حل کر دیے ہیں
  10. A

    ماں بننے کی کوشش نہ کرو‘

    زبردست لطیفہ ہے
  11. A

    بُش، اوباما اور تیسری عالمی جنگ.....

    واقعا سوچنے کی بات ہے کیا کوئی ہے جسے ایک سو چالیس ملین مسلمانوں کی فکر ہو
  12. A

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں تو اس وقت چائے پی رہا ہوں آپ کو اعتراض ہے کیا ؟
  13. A

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    ماشااللہ کیا زبردست چیز بنائی ہے چاچو بیٹا نے :grin: لیکن ایک سوال یہ کہ میرے لیے تو خاصا مشکل لگ رہا ہے کیونکہ میں عموما مقتدرہ میں کام کرتا ہو ں اور میرے ایک دوست ٹائیپسٹ کا کی بورڈ مونو ٹائپ اب ہم تو اس سےاستفادہ نہیں کرسکتے میں نے اس کی اسکرپٹ فائل دیکھی ہے سوال یہ ہے کے اگر میں اپنے کیبورڈ...
  14. A

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    انسٹالیشن تو چلتی ہی نہیں خود سے config file بنا کر اپلوڈ کی تو یہ ایرر دے رہا ہے میں بھی تجربہ کے طور پر ایک فری ہوسٹ پر کررہا ہوں پلیز مدد کریں شکریہ
  15. A

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    ماشاء اللہ! بہت اچھی پیش رفت ہے یہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ جناب میری طرف سے اس کامیابی پر سات سلاموں کے ساتھ مبارکباد قبول کیجئے بڑا انتظار تھا اس کی اردو سپورٹ کا لیکن میں نے جب اس کو اپنے ہوسٹ پر اپ لوڈ کیا ہے تو یہ پہلے صفحہ پر جب میں انفارمیشن درج کرتا ہوں انسٹالیشن کے لیے تو کلک کرنے پر یہ پیغام...
  16. A

    ایک سوال موبائل ماہرین سے

    السلام علیکمورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ بعض موبائل سیٹ میں لینگویج تبدیل کی جاتی ہے فون لینگویج نہ کہ ٹیکسٹ لینگویج بعض سیٹ میں اردو زبان موجود نہیں کیا کسی طرح موبائل میں اردو انسٹال کی جاسکتی ہے مثلا میرا سیٹ سونی اریکسون K750 ہے کیا اس میں اردو سپورٹ انسٹال کی جاسکتی ہے کوئی ماہر اس...
  17. A

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ایک سوال اور شوبی بھائی کہ کیا فلیش ایم ای یعنی فلیش مڈل ایسٹ کے نام سے کوئی ورژن آیا ہے سنا ہے کہ اس میں اردو فارسی عربی یعنی مڈل ایسٹ لینگویج کی سپورٹ موجود ہے ۔ اگر ہے تو رہنمائی کریں گے پلیز اس بارے میں ۔میں نے سرچ تو کیا لیکن ایک ۲ میگابائٹ کی فائل ملی لیکن مجھے اس کا استعمال سمجھ میں نہیں...
  18. A

    ایک سوال ایک سافٹ وئیر کے بارے میں

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا لیکن دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں اگر کوشش کی جائے اور ملکر بھائی بندے فونٹ بنا سکتے ہیں تو اس میں بھی اردو کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک دفعہ پھر شکریہ قیصرانی صاحب کا
  19. A

    ایک سوال ایک سافٹ وئیر کے بارے میں

    میر ا سوال یہ ہے کہ یہ ocr کیا چیز ہے کیا اسکی کوئی تفصیل بتا سکتا ہے کہا گیا ہے کہ اس میں انگلش اورعربی سپورٹ موجود ہے کیا اس میں اردو سپورٹ کا اضافہ نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر دوسری بات یہ کہ سنا ہے کے تصویر کوفونٹ کی شکل میں کنورٹ کرتاہے کیا ایسا کسی نے کیا ہے والسلام
  20. A

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    ایک سوال میرا یہ ہے کہ شعیب بھائے آپ کے دیئے گئے (ماوس کی دم)ایکشن اسکرپٹ میں تبدیلی کر کے اس میں اردو لانے کی کوشش کی ہے اردو آپ کے دیے گئے اردو نگار سافٹ ویر سے کاپی کی گئی ہے لیکن اس کی کیفیت اچھی نہیں ایکشن اسکرپٹ بھی پیسٹ کر رہا ہوں چیک کر کے مدد کریں ؟شکریہ
Top