یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹنگ اور فونٹس کی مشکلات

AHsadiqi

محفلین
میں یونیکوڈ فائل کو انپیج میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں inptouni کے ذریعے کیا لیکن وہ قرآنی آیات میں سے بعض حروف کو حذف کردیتاہے کوئی اور سافٹ ویر ہو تو مدد کریں پلیز
دوسری مشکل یہ ہے کہ محترم عوید ص کے عطاری فونٹس اور تقریبا اکثر یونیکوڈ فونٹس ایڈوبی فوٹوشاپ سی ایس میں نہیں چل رہے وجہ کیا ہے کیا سیٹنگ میں کہیں مشکل ہے یا کوئی اور وجہ ہے پلیز رہنمائی کریں
شکریہ
 
arifkarim

معطل

بھائی جان نئے اڈوبی فوٹوشاپ سی ایس 4 (مڈل ایسٹ) میں تقریبا تمام نسخ فانٹس بہترین کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔
اگر آپ کو مزید انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرز چاہیں تو اس تھریڈ میں دیکھیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12566

ایک خزانہ لگا ہے :)
 
Top