نتائج تلاش

  1. A

    یہ پڑھا آپ نے؟

    نہيں ميرے بھائيو ہميں خود کو بيدار کرنا ہے مايوس نہيں ہونا کيونکہ مايوسي نااميدي کفر ہے جہاں ہم نے ان ناظرين کي مزمت کي کيا ذرا اپنے دل ميں جھانک کرديکھيں کيا مجھ ميں يہ جرات ہے کہ ميں ان بدبختوں کا مقابلہ کروں اگر ہے تو ٹھيک ورنہ پہلے ميں اپنے اندر اس صلاحيت کو بيدار کروں اور پھر يہ جان ليں کہ...
  2. A

    ویب ڈیویلپمنٹ جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل

    مجھے جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل مکمل ٹيوٹوريل چاہيے واضح رہے کے ميں اس بارے ميں بالکل نا بلد ہوں کيا ميں جملہ ميں ويب سائيٹ بنا سکتا ہوں اسکے ليے اردو سرور ڈاون لوڈ کيا ليکن اس ميں فورم انسٹال ہے جملہ کا پيکج ڈاؤن لوڈ کيا ہے ميں پہلے پريکٹس لوکل ہوسٹ پر اور پھر سرور پر کرنا چاہتا ہوں کيا ميں...
  3. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    ليں جناب نبيل صاحب اس کا لنک حاضر ہے آپ اس کو اپنے ماہرين سے چيک کروا کر غلطيوں کي تصحيح کے بعد اس کا پيکج بنا کر اردو دان حضرات کےليے مہيا کرسکتے ہيں
  4. A

    ایوارڈز 2007

    سب ايوارڈ يافتگان کو مبارک ہو آپ کو صرف محفل ميں نہيں دنيا وآخرت ميں ايوارڈ نصيب ہوں
  5. A

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    ما شااللہ اب کام ختم گيميں گھيليں زبردست گيمز ہيں ويسے اس کا جو آپ نے عنوان ديا ہے اس کا جواب يہ سنا تھا کھيلو گے کودو گے بنو کے نواب پڑھو گے لکھو گے ہوگے خراب مزا آگيا گيم کھيلنے کابھي اور ;)
  6. A

    جشن آزادی پر صدر پاکستان پرویز مشرف کا خصوصی پیغام

    زبردست پيغام ہے مشرف صاحب کا انکي سوچ کو حقيقت کا روپ دياگيا ہے
  7. A

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    ہم نے پاکستان کو کچھ نہيں ديا ليکن پاکستان نے ہميں پاکستاني ہونے کا تشخص ديا آج ہم دنيا کہ جس کونے ميں جائيں ہماري پہچان ہو جاتي ہے کہ يہ کام يقينا پاکستانيوں کا ہے ميرے ہموطن دوستو ميري ايک عرض ہے کہ اگر ہم پاکستان کو کچھ دے نہ سکيں تو کم از کم پاکستان کي بدنامي کا سبب نہ بنيں کيونکہ ميري...
  8. A

    کونسا پاکستان؟

    محترم ہمت علي صاحب پاکستاني اپني آزادي کي ساٹھويں سالگرہ منا رہے ہيں جو بھي خود کو پاکستاني کہتا ہے پاکستان کے ساتھ مخلص ہے پاکستان 1947 کو وجود ميں آيا تھا يہ اور بات کہ ہماري ناقدري اور ہماري ذاتي سياست نے ہمارے ملک کو اس وقت تباھي کے گڑھے پر لا کھڑا کيا ہے ليکن اب بھي دير نہيں ہوئي اگر ہم...
  9. A

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    ميري طرف سے بھي اہل وطن کو دلي جشن آزادي مبارک ہو خدا وند عالم ہميں آزادي کي قدر کرنے اور مملکت پاکستان کي خدمت کي توفيق عطا فرمائے آمين
  10. A

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    يہ تحرير تقريبا اسي مفہوم کے ساتھ جہاں تک مجھے ياد پڑتا عربي متن کے ساتھ ايف اے کي عربي ميں ہم نے پڑھي تھي
  11. A

    ابن ضیاء فونٹ

    ماشا اللہ زبردست فونٹ ہے
  12. A

    ملی نغمے چاہییں؟

    مجھے پاکستان کے ملي نغمے چاہيں ايم پي 3 فارميٹ ميں آڈيو يا رئيل ميڈيا ميں ويڈيو فري ڈاونلوڈ کے ساتھ اگر ربط ديں تو شکريہ
  13. A

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت خوب سارہ خان
  14. A

    ميرا سوال ويب ڈيزائيننگ بارے ہے

    السلام عليکم برادران مجھے اردو پي ايچ پي سائيٹ کے ليے اردو سانچے چاہيں اگر کسي بھائي کو اس بارے ميں علم ہو تو لطف فرمائيں محترم پرديسي صاحب کے اردو سانچہ موجود ہيں اگر ان کو اپلائي کيا جاسکتاہے تو کيسے ؟ شکريہ اگر مدد فرمائيں والسلام
  15. A

    آؤ ہنسیں

    ميں تو پہلي دفعہ ادھر آيا ہوں بہت زبردست لطيفے ہيں ايک لطيفہ ہماري طرف سے بھي سست لوگوں نے ميٹنگ کي کہ ہمارا بھي ايک سربراہ ہونا چاہيے چنانچہ انہوں نے اسمنلي بلائي اجتماع ہوا ايک سست کو صدر منتخب کرديا گيا ليکن ابھي ايک ہي ہفتہ گذرا تھا کہ اس کے خلاف عدم اعتماد کي تحريک شروع ہو گئي کورم...
  16. A

    آپ کا مُوڈ!

    زبردست چيز ہے يعني اب ہم جب بھي فورم ميں آئيں تو پہلے اپنا موڈ بتائيں
  17. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    بہت شکريہ نبيل بھائي آپ کا اپني مصروفيت سے وقت نکال کر ادھر نظر کرنے کا. اور بہت شکريہ آپ کا فاتح صاحب يہ فائيليں يہاں اپ لوڈ کرنا کا مقصد بھي يہي ہے کہ ترجمہ ميں مزيد بہتري آئے آپ کے مشورہ کا شکريہ
  18. A

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    خوش آمديد انشااللہ آپ سے استفادہ کريں گے
  19. A

    آج کی تصویر

    ايسا بھي ہوتا ہے دنياميں اف خدايا
  20. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    السلام عليکم نبيل بھائي چند فايليں باقي ہيں ترجمہ کر رہا ہوں سوچاہے کہ ايک ہي دفعہ زيپ کر کے آپ کو اٹيچ فائل ميں بھيج دوں مکمل کرکے آپ کو بھيجوں گا والسلام
Top