ميرا سوال ويب ڈيزائيننگ بارے ہے

AHsadiqi

محفلین
السلام عليکم برادران
مجھے اردو پي ايچ پي سائيٹ کے ليے اردو سانچے چاہيں اگر کسي بھائي کو اس بارے ميں علم ہو تو لطف فرمائيں
محترم پرديسي صاحب کے اردو سانچہ موجود ہيں اگر ان کو اپلائي کيا جاسکتاہے تو کيسے ؟
شکريہ اگر مدد فرمائيں

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
AHsadiqi یہ کام اتنا آسان نہیں ہے۔ آپ جس کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا استعمال کرنے جا رہے ہیں، اس کے لیے انٹرنیٹ پر کئی ٹمپلیٹس موجود ہوں گی۔ ان کی سٹائل شیٹ میں ردوبدل کرکے انہیں اردو کونٹینٹ پبلش کرنے کے لیے قابل بنایا جانا ممکن ہونا چاہیے۔ پردیسی بھائی کی تیار کردہ اردو ویب سائٹ ٹیمپلیٹس کو کسی سی ایم ایس کے لیے قابل استعمال بنانا تکنیکی طور پر ممکن ضرور ہے لیکن یہ قدرے پیچیدہ کام ہے۔
 
Top