جزاک اللہ مکي بھائي
ميں نے اپنے آفس کے کمپيوٹر ميں اسے ڈاونلوڈ کيا ليکن پرابلم دے رھا تھا۔
ليکن جب ميں نے اس کو اپنے گھر کے کمپيوٹر ميں ڈاونلوڈ کيا تو وھاں صحيح چل رھا ھے تمام الفاظ بھترين اردو ميں ھيں
بہت شکريہ
اتفاق سے ميرے ہوم پي سي ميں ايکس پي اردو انٹر فيس کےساتھ انسٹال ھے
شايد...