نتائج تلاش

  1. A

    امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز

    ویسے میرا خیال ہے کہ خود ہی انہیں دے کر اب یہ بات پھیلا رہے ہیں کہ ان کے ہاتھ لگ جاتا ہے ۔ آخر بیچارے مسلمانوں کو بیوقوف بنانا بھی تو ہوتاہے
  2. A

    تاریخ کنورٹر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے کنورٹر کی ضرورت ہے جو تاریخ عیسوی کو ہجری میں بدل دے میرا خیال ہے کہ میں نے اسے اپنی اس محفل میں دیکھا تھا اور شاید فائل ڈاونلوڈ بھی کی تھی اب ضرورت کے وقت نہیں مل رہی اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں علم ہو لنک کے بارے میں علم ہو تو ہمیں عطا فرما کر نجات...
  3. A

    لائبریری سافٹ ویر کی تلاش

    السلام علیکم دوستو میں ایک یونیکوڈ لائبریری بنانا چاہتا ہوں سائیٹ کے لیے۔ کیا کوئی سافٹویر مل سکتے ہیں ؟ جس میں سرچ کی آپشن دی جاسکے ؟
  4. A

    چکوال میں‌خود کش حملہ

    اناللہ واناالیہ راجعون خدا غارت کرے ان بدبختوں کو جن سے نہ مساجد محفوظ ہیں نہ امام بارگاہیں کسی کو پر امن عبادت کرنے کی اجازت نہیں
  5. A

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    ماشاللہ بہت زبردست کام ہے
  6. A

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اے ہمارے کریم رب تو ہم پر رحم کر ہمارے حال پر رحم کر میرا وطن جس کو ہر طرف سے بھیڑیوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اس کی ان بھیڑیوں اور گدھ سے حفاظت فرما میرا اللہ اپناخصوصی لطف کرم فرما ہم گناہگار ہیں لیکن تو کریم ہے اپنا لطف وکرم ہم پر فرما آمین
  7. A

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    ماشا اللہ کیا زبردست کام کر رہے ہیں محمد عوید ص آپ کا بہت بہت شکریہ
  8. A

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ماشااللہ سب بہن بھائیوں کو مبارک ہو کہ ہم نے اپنے ملک میں تعصب قوم پرستی کی ترقی میں ہم تمام اراکین محفل نے خوب کردار ادا کیا ہے اور ایک سری لنکن ٹیم پر حملہ کو موضوع بنا کر خوب ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالا ہے یہاں تک کہ اپنی آرمی جو (اگرچہ گندی مچھلیاں اس میں بھی موجود ہیں )کو خوب لتاڑا ہے اب کسی...
  9. A

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    :sad2:اناللہ وانا الیہ راجعون کل میں سارادن نیٹ پر نہیں آسکا اس افسوس ناک خبر کا مجھے اس پردیس میں آج پتا چلا پتہ نہیں کیوں میری آنکھوں میں آنسو آرہے ہیں جبکہ ہمیں تو اب تک بے حس ہو جانا چاہئے ہم تو ہر افسوس ناک سانحہ پر ایک دوسرے کو الزام دیتے ہیں دشمن کو تو ہم پہچانتے ہی نہیں ہیں کون ہمارا...
  10. A

    اس اشتہار کا کیا مطلب ہے ؟

    بھائی لوگو اس اشتہار کا کیا مطلب ہے یہ لڑکی فری کا کیا مطلب ہے ؟ یہ میں نے نیٹ گردی کے دوران عالمی اخبار کی سائٹ سے لیا ہے
  11. A

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بہت بہترین طریقہ ہے اب اس طریقہ سے تو کوئی بھی فونٹ کورل میں لے جاسکتے ہیں لیکن ایک پرابلم کر رہا ہے کہ جب کورل میں جاتا ہے تو بریک اےپارٹ اور کنورٹ ٹو کرو نہیں ہوتا جبکہ جب ہم انپیج سے لے جاتےہیں تو یہ کام کرتےہیں اس کوکورل سے ایکسپورٹ ای پی ایس کے ذریعے فلیش میں لے جاسکتےہین
  12. A

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    یہ بہت اچھا نظام ہے اس سے کافی دوستوں کو Inviteمیں مدد ملے گی
  13. A

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بہت شکریہ جمیل میرے پاس پہلے ہی عماد موجود ہے
  14. A

    الفارس فونٹ سیریز 2

    جزاک اللہ بہت ہی زبردست کام کررہے ہیں محترم ارتضی صاحب خداوند عالم آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
  15. A

    الفارس فونٹ سیریز 2

    ماشااللہ خداوند عالم محترم ارتضی صاحب کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
  16. A

    چائنہ موبائل

    بھائی لوگو سلام علیکم ہم نے غلطی کر لی ایک چائنا موبائل خرید لیا ڈبل سم والااب مشکل یہ آن پڑی کے کمپیوٹر کے ساتھ جب اٹیچ کرتے ہیں تو پہلے مائی کمپیوٹر میں یوایس دیوائس دکھاتا تھا اب کچھ بھی نہیں دکھاتا ہم نے سمجھا ونڈو کی مشکل ہوگی سو ونڈو دوبارہ کی لیکن نا شد آفس کے کمپیوٹر پر پہلے کام کرتا تھا...
  17. A

    جوتوں کی پریس کانفرنس

    بہت خوب خرم جی آپ وہاں محفل کے نمائندہ بن کر گئے تھے یا خدانخواستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  18. A

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    ہم لوگ شاید عادی ہو گئے ہیں اس قسم کے واقعات کے اللہ ہی اپنا کرم کرے تو کرے ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تباہ ہونے اور تباہ کرنے میں۔ اللہ کریم کرم فرمائے اور ڈیرہ کو پھر سے "پھلاں دا سہرا" بنائے(آمین)
Top