لائبریری سافٹ ویر کی تلاش

AHsadiqi

محفلین
السلام علیکم دوستو
میں ایک یونیکوڈ لائبریری بنانا چاہتا ہوں سائیٹ کے لیے۔ کیا کوئی سافٹویر مل سکتے ہیں ؟ جس میں سرچ کی آپشن دی جاسکے ؟
 

sirajkb

محفلین
مجھے اردو میں اکاوُنتنگ سافٹ وئر درکار ہے کوئی بھائی راہنمائی کرسکتا ہے؟
 
Top