اس اشتہار کا کیا مطلب ہے ؟

AHsadiqi

محفلین
بھائی لوگو اس اشتہار کا کیا مطلب ہے
u3_cart3.jpg

یہ لڑکی فری کا کیا مطلب ہے ؟
یہ میں نے نیٹ گردی کے دوران عالمی اخبار کی سائٹ سے لیا ہے
 

فاتح

لائبریرین
سائیکو انالیسس میں بلکہ اچھے اداروں کے انٹرویوز میں بھی ذہن کا رجحان اسی قسم کی چیزوں سے دیکھا جاتا ہے۔ مثلاً ایک تصویر دی جاتی ہے جس میں ایک سنسان گلی میں ایک لڑکی بالکونی میں کھڑی ہوئی وہاں سے گزرتے ہوئے ایک لڑکے ہاتھ ہلا کر اشارا کر ہی ہے وغیرہ وغیرہ اور آپ سے اس پر کہانی لکھنے کو کہا جاتا ہے۔
 

عسکری

معطل
میں کہوں گا بھائی کو گھر بلا رہی ہے یا اس کو دوکان سے کچھ منگوایا ہے اسلئے جلدی آنے کا کہہ رہی ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
یہ ایک کاروباری حربہ بھی ہو سکتا ہے۔ کچھ کا کچھ سمجھ کر کافی کو پھنس جاتے ہیں اور دکانداو کی بِکری ہو جاتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ ایک کاروباری حربہ بھی ہو سکتا ہے۔ کچھ کا کچھ سمجھ کر کافی کو پھنس جاتے ہیں اور دکانداو کی بِکری ہو جاتی ہے۔

advertisement اسی کا تونام ہے کہ خریداروں کو ’’بیوقوف ‘‘ بنایا جائے۔ ذرا یورپ تشریف لائیں اور اشتہار بازوں کی دھاندلیاں اپنی آنکھوں سے دیکھیں!
 
Top